• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مجھے یہ جاننے میں بہت دلچسپی ہے کہ جامعہ اسلامیہ مدینہ کیسی دکھتی ہے، وہاں کا ماحول کیسا ہوتا ہے، وغیرہ وغیرہ۔۔۔ خضر بھائی جامعہ کا ویڈیو ٹوؤر ہی کروا دیں!
جامعہ کی طرف سے ایک تعارفی ویڈیو نشر کی گئی تھی ، ملاحظہ فرمائیں :
 

HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
کیا اچھا ہوتا کہ اگر کوئی پاکستانی طالبعلم بھی اس وڈیو میں موجود ہوتا؟ کیا عربوں کو ہندوستان، پاکستان کے مقابلے میں زیادہ محبوب ہے؟؟؟؟ باقی سب کا اس وڈیو میں حضور اکرم ﷺ ہادی برحق کی تعریف بیان کرنا بہت اچھا لگا، خصوصا انکی اپنی اپنی زبانوں میں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
کیا اچھا ہوتا کہ اگر کوئی پاکستانی طالبعلم بھی اس وڈیو میں موجود ہوتا؟ کیا عربوں کو ہندوستان، پاکستان کے مقابلے میں زیادہ محبوب ہے؟؟؟؟ باقی سب کا اس وڈیو میں حضور اکرم ﷺ ہادی برحق کی تعریف بیان کرنا بہت اچھا لگا، خصوصا انکی اپنی اپنی زبانوں میں
یہ کام چونکہ طالبعلموں نے خود ہی مل کر کیا ہے ، اور جس انجمن ( نادی ) کی جانب سے یہ ویڈیو تیار کی گئی ، اس میں کسی پاکستانی نے حصہ ہی نہیں لیا ، میں شروع شروع میں اس میں شامل رہا ، لیکن پھر بعد میں نکل گیا ، ٹائم کافی دینا پڑتا تھا ۔
 
Top