الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم،
لاہور میں رہتے ہوئے مجھے کبھی ان قیمتی چیزوں اور جگہوں کا پتہ نہیں لگا، لیکن آج جب سات سمندر پار کر کے یہ دیکھتا ہوں تو بہت افسوس ہوتا ہے کہ کاش میں یہاں گیا ہوتا!
اللہ آپ کو ترقی دے، اور اس ادارے کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین
ماشاءاللہ
جامعہ کو دیکھ کر بہت اچھا لگا اللہ تعالیٰ یہاں کے منتظمین کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور اس جامعہ کو توحید و سنت سیکھنے کا ایک عظیم مرکز بنائے آمین
مجھے جامعہ رحمانیہ بھی دیکھنے کا شوق تھا تصاویر کے ذریعے دیکھا براہ راست بھی آ کر دیکھوں گا ان شاءاللہ