وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ محترم عبدالرزاق بھائی جان۔ رجسٹریشن کے لئے مشکور ہوں۔ اب ای میل کی نسبت ہمارے لئے اس فرمائش کو پورا کرنے کے لئے ٹریکنگ ان شاء اللہ آسان ہو جائے گی۔
یہ کتاب ویسے تو پہلے ہی سے ہماری فہرست میں شامل ہی ہے۔ لیکن اب امید ہے کہ ہمارے کلیم حیدر بھائی اس کو ترجیحی بنیادوں پر اپ لوڈ کریں گے اگر یہ کتاب دستیاب ہوئی تو۔