• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جدہ میں زائرین کی بس حادثے کا شکار، 2 ہلاک

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521

جدہ میں زائرین کی بس حادثے کا شکار، 2 ہلاک​
[SUP]دی نیوز ٹرائب :Areeb Hasni Apr 5th, 2013[/SUP]

جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ کے ایئرپورٹ پر زائرین کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلا ک ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل میں ایرانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا جہاں بس ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل میں گھس گئی جس کے باعث 2 ایرانی زائرین ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

حادثے کے زخمیوں کو فوری طور پر کنگ فہد اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے جب کہ 2 افراد کی حالت تشویشانک بتائی جاتی جنہیں بچانے کی بھرکوشش جاری ہے۔

بس حادثے میں ہلاک افراد کی میتوں کو بھی اسپتال منتقل کردیا گیا اور واقعے کی تحقیقات کی شروع کر دی گئی ہیں۔
 
Top