• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جذامی کے درمیان ایک نیزہ فاصلہ حدیث کی تحقیقی درکار ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
واذا کلمتمو ھم فلیکن بینکم و بینھم قدر مح"
ترجمہ : " جب تم ان (جذامی) سے بات چیت کرو تو تمہارے اور ان کے درمیان ایک نیزہ کا فاصلہ ہونا چاہئے" (مسند احمد) ۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,569
پوائنٹ
791
واذا کلمتمو ھم فلیکن بینکم و بینھم قدر مح"
ترجمہ : " جب تم ان (جذامی) سے بات چیت کرو تو تمہارے اور ان کے درمیان ایک نیزہ کا فاصلہ ہونا چاہئے" (مسند احمد) ۔
مسند احمد میں یہ روایت حسب ذیل ہے
581 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ، حَدَّثَنِي أَبُو إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ أُمِّهِ فَاطِمَةَ بِنْتِ حُسَيْنٍ، عَنْ حُسَيْنٍ، عن أبيه، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " لا تديموا النظر إلى المجذمين، وإذا كلمتموهم، فليكن بينكم وبينهم قيد رمح "
اس کی تخریج میں علامہ شعیب الارناؤط لکھتے ہیں :
إسناده ضعيف، فرج بن فضالة ضعفه غير واحد، وقال أبو حاتم: صدوق يكتب حديثه ولا يحتج به، ومحمد بن عبد الله بن عمرو بن عثمان- وهو المعروف بالديباج لحسنه- قال البخاري في "التاريخ الكبير" 1/139 وفي "الضعفاء" (325) : عنده عجائب، وقال ابن الجارود: لا يكاد يتابع على حديثه، وقال النسائي: ليس بالقوي،.
یعنی اسکی سند ضعیف ہے ، اس کا راوی فرج بن فضالہ کو کئی محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے،
امام ابو حاتم کہتے ہیں : فرج صدوق ہے اور اسکی حدیث لکھی جائے گی لیکن یہ احتجاج کے قابل نہیں ،
اور اس کے دوسرے راوی محمد بن عبداللہ کے بارے امام بخاری فرماتے ہیں : اسکی روایات میں عجیب و غریب چیزیں ہیں ، اور امام نسائیؒ فرماتے ہیں : یہ قوی نہیں ،
( مسند احمد جلد۲ صفحہ ۲۱ )
 
جزاک اللہ خیر
 
Top