• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمعیت اہل حدیث ہند کے لیے دعا

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
جمعیت اہل حدیث اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین بحران سے گذر رہی ہے ۔ جمعیت اہل حدیث ہند ہندستان کی واحد نمائندہ تنظیم ہے ۔ تھوڑے بہت اختلاف تو ہر زمانہ میں جمعیت میں رہے ہیں لیکن اس وقت جمعیت بہت بڑے پیمانہ پر تقسیم ہوچکی ہے ۔ حالت مار پیٹ اور عدالتی مقدمہ بازیوں تک پہنچ چکی ہے ۔ جماعت کے عظیم علماء کا قیمتی وقت اور صلاحیتیں آپسی رسا کشی میں صرف ہورہی ہیں ۔
تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ جماعت کو اس بحران سے نکالنے کے لیے اللہ رب العزت سے دعا کریں۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
سب سے پہلے تو تو سرفراز بھائی آپ سے درخواست کے سلام ضرور لکھاکریں.جزاک اللہ خیرا
آپ کی یہ خبر پڑھ کر دل انتہائی خون کے آنسو رو رہا ہے اس لئے کہ اس جماعت کے بزرگوں کی اس جماعت کے لئے بہت بڑی قربانیاں ہیں.لیکن ان قربانیوں کا یہ صلہ کہ آپس میں ہی اختلافات.اللہ ہم سب کو آپس میں محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے.اہل حدیث میں نظریاتی اختلاف کا ہونا اتنی بڑی بات نہیں لیکن ان شاء اللہ اصول میں ہم ایک ہیں.اللہ تعالیٰ ہندوستان کے ان بھایئوں کو آپس میں پیار و محبت اور اخلاق رکھنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین.
اے وحدہ لا شریک رب ....پوری دنیا میں توحید کا پیغام عام کرنے والی اس جماعت پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرما.اور ان کو ایک اور نیک بنادے.اور ان کے آپس کے اختلافات دور فرمادے.آمین ثم آمین.
 
Top