• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمہوریت دین جدید۔ ۱

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تقریظ
عبدالرحمن ضیاء
مدرس جامعہ ابن تیمیہ،لاہور
ابوناصر الدین محمد عمران سلفی
مدرس جامعہ دار الحدیث محمدیہ،جلالپور پیر والا ملتان
اشاعت...............ثالث
منبر التوحید والسنہ
40/A نورالحق کالونی بہاولپور

اوپن فورم پر موبائل نمبر دینے کی اجازت نہیں۔ انتظامیہ!
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
فہرست
مضمون
٭ عرض ناشر
٭ یقریظ :الشیخ عبداالرحمن ضیاء حفظہ اللہ
٭تقریظ:الشیخ ابو ناصر الدین محمد عمران سلفی حفظہ اللہ
فصل اوّل ۔ کلمہ طیبہ کا حقیقی مفہوم
٭انبیاء علیہم السلام کی بنیادی دعوت
٭قومی حکومت پرسید مودودی کے اعتراضات
٭مختلف اعتراضات کے جوا بات۔سید مودودی کے قلم سے
٭لاالہ الا اللہ کے تقاضے
فصل دوئم :جمہوریت کا غیراسلامی ہونا
٭جمہوریت کی تعریف کی بناپر
٭ اقتدار اعلیٰ کے تصور کی بنا پر
٭سیکولرپارٹیوں سے اتحاد
فصل سوئم :کیااس ملک میں اللہ کی حکمرانی ہے
٭شرک کی سرپرستی
٭فحاشی کی سرپرستی
٭سودی نظام کی سرپرستی
٭غیراسلامی تعزیرات کا نفوذ
علمائے عرب کے فتاویٰ کی حقیقت
جماعت اسلامی کی موجودہ صورت حال
عبد اللہ بن عبد الرحمن آلِ جبرین کا فیصلہ
فصل چہارم :اللہ کے حکم کے منافی قانون سازی کرنے والاطاغوت ہے ؟
عبد الرحمان عبد الخالق کے قلم سے
الشیخ محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کے قلم سے
الشیخ ابن باز رحمہ اللہ کے قلم سے
الشیخ عبد الرحمان بن حسن رحمہ اللہ آل شیخکے قلم سے
امام ابن کثیر رحمہ اللہ کے قلم سے
علامہ احمد شاکر رحمہ اللہ کے قلم سے
مفتی اعظم الشیخ محمد بن ابراہیم رحمہ اللہکے قلم سے
حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کے قلم سے
علامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کے قلم سے
٭شریعت بل کی حقیقت
فصل پنجم :کلمہ پڑھنے کے باوجود انسان کافرہوسکتاہے
صحابہ کا منکرین زکوٰۃ کے خلاف جہاد
الشیخ محمد بن عبد الوھاب کے بیان کردہ نواقض اسلام
فصل ششم: جمہوری علماء کی غلط فہمیوں کا ازالہ
٭قرار داد مقاصد
٭نسوانی حکومت سے بچنے کے لیے ووٹ ڈالنا
٭یہودیوں سے معاہدوں کی حقیقت
٭حبشہ کے حاکم نجاشی رحمہ اللہ کا معاملہ
٭قصہ یوسف علیہ السلام سے دلیل پکڑنے کی حقیقت
٭صلح حدیبیہ سے دلیل پکڑنے کی حقیقت
٭رومیوں کی کامیابی سے دلیل پکڑنے کی حقیقت
٭امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا طرزعمل
٭جمہوری انتخاب میں حصہ لینے والوں پرفتویٰ لگانے کی حقیقت
اسلام پسند بمقابلہ سیکولر جماعتیں
٭مصلحت کو ترجیح دینے کی حقیقت
کیا ملوکیت اسلام ہے
٭جمہوریت کا متبادل
قوم کی اصل ضرورت
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
فہرست
مضمون
٭ عرض ناشر
٭ یقریظ :الشیخ عبداالرحمن ضیاء حفظہ اللہ
٭تقریظ:الشیخ ابو ناصر الدین محمد عمران سلفی حفظہ اللہ
فصل اوّل ۔ کلمہ طیبہ کا حقیقی مفہوم
٭انبیاء علیہم السلام کی بنیادی دعوت
٭قومی حکومت پرسید مودودی کے اعتراضات
٭مختلف اعتراضات کے جوا بات۔سید مودودی کے قلم سے
٭لاالہ الا اللہ کے تقاضے
فصل دوئم :جمہوریت کا غیراسلامی ہونا
٭جمہوریت کی تعریف کی بناپر
٭ اقتدار اعلیٰ کے تصور کی بنا پر
٭سیکولرپارٹیوں سے اتحاد
فصل سوئم :کیااس ملک میں اللہ کی حکمرانی ہے
٭شرک کی سرپرستی
٭فحاشی کی سرپرستی
٭سودی نظام کی سرپرستی
٭غیراسلامی تعزیرات کا نفوذ
علمائے عرب کے فتاویٰ کی حقیقت
جماعت اسلامی کی موجودہ صورت حال
عبد اللہ بن عبد الرحمن آلِ جبرین کا فیصلہ
فصل چہارم :اللہ کے حکم کے منافی قانون سازی کرنے والاطاغوت ہے ؟
عبد الرحمان عبد الخالق کے قلم سے
الشیخ محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کے قلم سے
الشیخ ابن باز رحمہ اللہ کے قلم سے
الشیخ عبد الرحمان بن حسن رحمہ اللہ آل شیخکے قلم سے
امام ابن کثیر رحمہ اللہ کے قلم سے
علامہ احمد شاکر رحمہ اللہ کے قلم سے
مفتی اعظم الشیخ محمد بن ابراہیم رحمہ اللہکے قلم سے
حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کے قلم سے
علامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کے قلم سے
٭شریعت بل کی حقیقت
فصل پنجم :کلمہ پڑھنے کے باوجود انسان کافرہوسکتاہے
صحابہ کا منکرین زکوٰۃ کے خلاف جہاد
الشیخ محمد بن عبد الوھاب کے بیان کردہ نواقض اسلام
فصل ششم: جمہوری علماء کی غلط فہمیوں کا ازالہ
٭قرار داد مقاصد
٭نسوانی حکومت سے بچنے کے لیے ووٹ ڈالنا
٭یہودیوں سے معاہدوں کی حقیقت
٭حبشہ کے حاکم نجاشی رحمہ اللہ کا معاملہ
٭قصہ یوسف علیہ السلام سے دلیل پکڑنے کی حقیقت
٭صلح حدیبیہ سے دلیل پکڑنے کی حقیقت
٭رومیوں کی کامیابی سے دلیل پکڑنے کی حقیقت
٭امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا طرزعمل
٭جمہوری انتخاب میں حصہ لینے والوں پرفتویٰ لگانے کی حقیقت
اسلام پسند بمقابلہ سیکولر جماعتیں
٭مصلحت کو ترجیح دینے کی حقیقت
کیا ملوکیت اسلام ہے
٭جمہوریت کا متبادل
قوم کی اصل ضرورت
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عرض ناشر
بلاشبہ اسلام ایک مکمل دین اور جامع ضابطہ حیات ہے۔اسلام نے زندگی کے ہر شعبہ کے بارے میں احکامات نازل فرمائے اور بتادیا کہ اہلِ ایمان کی شان یہ ہے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں ۔

اِنَّمَا كَانَ قَوْلَ الْمُؤْمِنِيْنَ اِذَا دُعُوْٓا اِلَى اللہِ وَرَسُوْلِہٖ لِيَحْكُمَ بَيْنَہُمْ اَنْ يَّقُوْلُوْا سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا۝۰ۭ وَاُولٰۗىِٕكَ ہُمُ الْمُفْلِحُوْنَ۝۵۱ (النور ۵۱)
''مومنوں کی شان تو یہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ اوراس کے رسول کی طرف فیصلے کے لیے بلا یاجائے تو ان کا جواب اس کے سوا کچھ نہ ہو کہ ہم نے حکم سنااور مانا یقیناایسے لوگ کامیاب ہیں۔''

معلوم ہوا کہ اطاعت صرف اللہ اور اس کے رسولﷺ کا حق ہے ۔بلکہ اللہ تعالی رسول اللہ ﷺ سے فرماتاہے:

وَاتَّبِعْ مَا يُوْحٰٓى اِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ۰ (الاحزاب:2)
'' اوراس چیز کی پیروی کر جو تیرے رب کی طرف سے تجھ پر وحی ہوئی۔''

شیطان کی یہ خصلت ہے کہ وہ برائی کو خوبصورت کرکے پیش کرتاہے ۔یہ جمہوریت جو کفرہے شیطان اسے اسلامی کہہ کر مسلمانوں کے سامنے پیش کرتاہے ۔اسی لیے عام مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ جمہوریت وہ بری ہے جو مغرب میں ہے ۔پاکستان میں جہاں سب مسلمان ہیں جمہوریت اسلامی ہے ۔حالانکہ یہ بہت بڑادھوکہ ہے ۔جمہوریت سے مراد عوام کی حکومت ہے۔جب حکومت کا حق اللہ کی بجائے عوا م کو حاصل ہے تو یہ شرک کفرہے۔

ڈاکٹر سید شفیق الرحمان حفظہ اللہ نے علماء اہل سنت کے حوالوں سے ثابت کیا ہے کہ علماء اہل سنت اس بات پر متفق ہیںکہ جمہوریت کی بنیادیں اسلامی عقیدے کے الٹ ہیں ۔ ان شاء اللہ اہل توحید عقیدہ کو سمجھنے کے لیے اس کتاب کو مفید پائیں گے۔

اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہمارے اور عامتہ الناس کے لیے اسے فلاح دارین کا سبب بنائے ۔آمین

خادم کتاب وسنت
سید عبدالسلام
منبر التوحید والسنہ
40/A نورالحق کالونی بہاولپور
 
Top