• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمہوریت مغربی اور غیر اسلامی نظام حکومت ہے : امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد سعید

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کچھ دن خبر بی بی سی کی خبر کو بنیاد بنا کر مختلف اخبارات نے حافظ محمد سعید حفظہ اللہ بارے ایک خبر لگائی ، جسکی اسی دن جماعت الدعوہ کے میڈیا سیل کے ذمہ دار یحی مجاہد نے تردید شائع کی جو کہ اگلے دن کی ان تمام اخبارات میں شائع ہوئی جس میں بی بی سی کی خبر کاپی ہوئی تھی۔۔
اس میں کسی کو کوئی دو رائے نہیں ہونی چاہیئے کہ جماعت کا موقف جمہوریت بارے واضح ہے۔ محض میڈیا پروپیگینڈا کی بنیاد پر کسی بارے رائے قائم کرنے سے اجتناب کیا جائے ۔ جزاک اللہ خیرا


جمہوریت بارےامیرجماعت الدعوۃحافظ محمد سعیدحفظہ اللہ کادوٹوک موقف


ایک موقف وہ جو بی بی سی(کفار میڈیا) نے حافظ سعید صاحب حفظہ اللہ کی جانب منسوب کیا
اور
ایک موقف وہ ہے جو خود حافظ سعید صاحب حفظہ اللہ نے پیش کیا۔۔۔

اب یہ کسی اہل عقل کو زیب نہیں دیتا کہ عین الیقین کو چھوڑ کر علم غیر یقین کو لے اور اس کی ہی تشہیر کرے۔
جزاک اللہ خیرا

ویڈیو لنک:
جمہوریت کے بارے امیر جماعت الدعوۃ حافظ محمد سعید حفظہ اللہ کا دوٹوک موقف!!
انٹرویو: malik at 8/ 30 july 2012

تمام احباب اصلاح فرمائیں ۔جزاک اللہ خیرا
 
Top