• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمہوریت کا پاگل پن

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
پاگل خانہ کا دورہ کرتے ہوئے صحافیوں نے ایک پاگل سے پوچھا: تم یہاں تک کیسے پہنچے؟
پاگل: اس کم بخت جمہوری نظام کی وجہ سے
صحافی: بھلا وہ کیسے؟
پاگل: لوگ کہتے تھے کہ میں پاگل ہوں اور میں کہتا تھا کہ لوگ پاگل ہیں
صحافی: پھر کیا ہوا؟
پاگل: ہونا کیا تھا۔ جمہوری نظام کی وجہ سے وہ جیت گئے اور میں ہار گیا۔ میرے ایک ووٹ کے مقابلہ میں ان کے پاس زیادہ ووٹ تھے نا!
 
farhan548

مبتدی
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
7
پاگل خانہ کا دورہ کرتے ہوئے صحافیوں نے ایک پاگل سے پوچھا: تم یہاں تک کیسے پہنچے؟
پاگل: اس کم بخت جمہوری نظام کی وجہ سے
صحافی: بھلا وہ کیسے؟
پاگل: لوگ کہتے تھے کہ میں پاگل ہوں اور میں کہتا تھا کہ لوگ پاگل ہیں
صحافی: پھر کیا ہوا؟
پاگل: ہونا کیا تھا۔ جمہوری نظام کی وجہ سے وہ جیت گئے اور میں ہار گیا۔ میرے ایک ووٹ کے مقابلہ میں ان کے پاس زیادہ ووٹ تھے نا!

جناب اسلام میں بھی فرمایا گیا ہے کہ جیسی قوم ہو گی ویسی خکومت تو ہم کیوں نہیں اپنے اخلاق دیکھتے.
 
Top