• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنید بن شاہد بھائی کے لیے دعا

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
لا باس طھورا ان شا ء اللہ

اللہ شاہد بھائی کی تکلیف دور کرے.اور شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے.آمین

آج دوبارہ تکلیف ہوئی لیکن انجکشن لگنے کے بعد کچھ سکون ہے.الحمد للہ
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم
ہمارے محدث فورم کے رکن جنید بن شاہد بھائی کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے،دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں شفا کاملہ عطا فرمائے آمین۔
وعلیکم السلام
جزاک الله خیرا ارسلان بھائی ہمیں خبر دینے کے لئے
اللہ شاہد بھائی کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے.آمین
ویسے انہیں ہوا کیا ہے ؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
الله جنید بھائی کو شفا عطا کرے اور صحت سے نوازے آمین،
آمین
لا باس طھور ان شاء اللہ
ان شاءاللہ
لا باس طھورا ان شا ء اللہ

اللہ شاہد بھائی کی تکلیف دور کرے.اور شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے.آمین
آمین
لا باس طھورا ان شا ء اللہ
ان شاءاللہ
وعلیکم السلام
جزاک الله خیرا ارسلان بھائی ہمیں خبر دینے کے لئے
اللہ شاہد بھائی کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے.آمین
ویسے انہیں ہوا کیا ہے ؟
آمین
گردے میں پتھری کا رد۔
اللهم اشفع كل مريض
اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لا شفاء الا شفاءك شفاء الله يغادر سقما
لا باس طھور ان شا ء اللہ
آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم!
میں تمام بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔جنھوں نے خلوص دل سے دعا کی اور اللہ تبارک و تعالی نے شفا عطا فرمائی۔
جزاکم اللہ خيرا واحسن الجزاء في الدنيا و الآخر
 
Top