• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جن و شیاطین سے گھروں کی حفاطت کے اسباب

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
فر شتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں گھنٹی ہو !!!

بُنانہ کہتی ہیں کہ وہ ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھیں کہ اسی دوران ایک لڑکی آپ رضی اللہ عنہا کے پاس آئی ، اس کے پاؤں میں گھونگھرو بج رہے تھے تو آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اسے میرے پاس نہ آنے دو جب تک تم انہیں کاٹ نہ دو، اورفرمایا: میں نے رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے :فر شتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں گھنٹی ہو

(سنن أبي داود ، كتاب الخاتم ،4231)

 
Top