• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جهوٹی قسم کهانے والے کے متعلق حدیث کی تحقیق

شمولیت
ستمبر 08، 2015
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
53
السلامُ علیکم ورحمة الله وبركاته!

علماء کرام سے سؤال ہے کہ میں نے سنا ہے کہ کوئی شخص اگر اللہ کی جهوٹی قسم کهائے تو اس کا گهر ویران ہوجاتا ہے....اس بات میں کتنی حقیقت ہے....
جواب کا منتظر،
فرحان خواجہ محمدی
 
Top