• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جواد حیدر

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جوادحیدربھائی،آپ کے بارے میں جان کر اچھالگا۔ فورم پہ آپ کی آمد ہمارے لیے خوشی کا باعث بنی ہے ۔ہماری ٹیم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کو خوش آمدید کہتی ہے۔لیکن ایک بات اگر آپ محسوس نہ کریں تو ؟ وہ یہ کہ فورم پہ کوئی بھی پوسٹ کریں سب سے پہلے سلام سے ابتداء کریں۔اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔اور ہاں ہم آپ کی قیمتی تحریر کے بھی منتظر ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جواد بھائی خوش آمدید۔ امید ہے کہ افہام و تفہیم کی اس محفل میں آپ اور ہم مل جل کر سیکھنے سکھانے کے عمل میں بہتر کردار ادا کر سکیں گے۔

والسلام
 
Top