السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جوادحیدربھائی،آپ کے بارے میں جان کر اچھالگا۔ فورم پہ آپ کی آمد ہمارے لیے خوشی کا باعث بنی ہے ۔ہماری ٹیم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کو خوش آمدید کہتی ہے۔لیکن ایک بات اگر آپ محسوس نہ کریں تو ؟ وہ یہ کہ فورم پہ کوئی بھی پوسٹ کریں سب سے پہلے سلام سے ابتداء کریں۔اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔اور ہاں ہم آپ کی قیمتی تحریر کے بھی منتظر ہیں۔