• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو بھائی عربی جانتے ہیں ان سے ایک عرض

ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
ان سوالات کے شروع میں لکھا ہوا ہے :
اجيبوا يا ايّها الوهابية ان استطعتم!!!!

یہ اسلام کے دشمنوں رافضیوں کی طرف کی ویب سائٹ الاسلام فورم پر شایع ہوئے ہیں ؟!!
انّ الامام المهديّ المنتظر ابن عبدالله لم يولد حتى الآن وهو سيولد...!!!!!!
وہ تو ہے۔۔۔۔۔ پر اسکے جوابات مل سکتے ہیں؟ یا فرضی سوالات کے جوابات نہیں ہوتے!

یا یہ لاجواب سوال ہیں! ان کا کوئی جواب نہیں ہے؟


بہرحال ان رافضی سوالوں کے ناصبی جواب چاہیے۔۔۔ یہ شیعہ قوم کی دعوی ہے کہ اھل سنت کے پاس ان سوالوں کے جواب نہیں ہیں۔۔۔۔

یا آپ مجھے ایسا سوال بتائیں جس کا جواب شیعوں کے پاس کوئی جواب نہ ہو، میں آپکے سوال کی تشہیر کرونگا خصوصا الاسلام فورم پر شیئر کرونگا۔۔۔

جزاک اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جو بھائی عربی جانتے ہیں ان سے ایک عرض ہے کہ ان سوالوں کے جوابات عنایت کریں

سوال١

سوال٢


سوال٣


سوال٤
السؤال :
کيف کانت بيعة علي عليه السلام لابي بکر و متى بايعه؟ هل هناک حديث صحيح في هذا مجال؟

الجواب :
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ زَنْجَوَيْهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ فَاطِمَةَ، وَالْعَبَّاسَ، أَتَيَا أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَلْتَمِسَانِ مِيرَاثَهُمَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ وَهُمَا حِينَئِذٍ يَطْلُبَانِ أَرْضَهُ مِنْ فَدَكٍ وَسَهْمَهُ مِنْ خَيْبَرَ، فَقَالَ لَهُمَا أَبُو بَكْرٍ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ يَقُولُ: " لا نُورَثُ، مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ، إِنَّمَا يَأْكُلُ آلُ مُحَمَّدٍ فِي هَذَا الْمَالِ "، وَإِنِّي وَاللَّهِ لا ادْعُ أَمْرًا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ يَصْنَعُهُ فِيهِ إِلا صَنَعْتُهُ، قَالَتْ: فَهَجَرَتْهُ فَاطِمَةُ، فَلَمْ تُكَلِّمْهُ فِي ذَلِكَ حَتَّى مَاتَتْ، فَدَفَنَهَا عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَيْلا، وَلَمْ يُؤْذَنَ بِهَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَتْ: فَكَانَ لِعَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَجْهٌ مِنَ النَّاسِ حَيَاةَ فَاطِمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، فَلَمَّا تُوُفِّيَتْ فَاطِمَةُ انْصَرَفَتْ وُجُوهُ النَّاسِ عَنْ عَلِيٍّ، فَمَكَثَتْ فَاطِمَةُ سِتَّةَ أَشْهُرٍ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ ثُمَّ تُوُفِّيَتْ، قَالَ مَعْمَرٌ: فَقَالَ رَجُلٌ لِلزُّهْرِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ: فَلَمْ يُبَايِعْهُ سِتَّةَ أَشْهُرٍ، قَالَ: لا، وَلا أَحَدٌ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ حَتَّى بَايَعَهُ عَلِيٌّ، قَالَ: فَلَمَّا رَأَى عَلِيٌّ انْصِرَافَ وُجُوهِ النَّاسِ عَنْهُ ضَرَعَ إِلَى مُصَالَحَةِ أَبِي بَكْرٍ، فَأَرْسَلَ إِلَى أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: ائْتِنَا، وَلا تَأْتِنَا بِأَحَدٍ مَعَكَ، وَكَرِهَ أَنْ يَأْتِيَهُ عُمَرُ لِمَا عَلِمَ مِنْ شِدَّةِ عُمَرَ، فَقَالَ عُمَرُ: لا تَأْتِهِمْ وَحْدَكَ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: وَاللَّهِ لآتِيَنَّهُمْ وَحْدِي، وَمَا عَسَى أَنْ يَصْنَعُوا بِي، فَانْطَلَقَ أَبُو بَكْرٍ، فَدَخَلَ عَلَى عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، وَقَدْ جَمَعَ بَنِي هَاشِمٍ عِنْدَهُ، فَقَامَ عَلِيٌّ، فَحَمِدَ اللَّهَ، وَأَثْنَى عَلَيْهِ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ، ثُمَّ قَالَ: أَمَّا بَعْدُ، فَإِنَّهُ لَمْ يَمْنَعْنَا أَنْ نُبَايِعَكَ يَا أَبَا بَكْرٍ إِنْكَارٌ لِفَضِيلَتِكَ، وَلا نَفَاسَةٌ عَلَيْكَ لِخَيْرٍ سَاقَهُ اللَّهُ إِلَيْكَ، وَلَكِنَّا كُنَّا نَرَى أَنَّ لَنَا فِي هَذَا الأَمْرِ حَقًّا، فَاسْتَبْدَدْتُمْ عَلَيْنَا، ثُمَّ ذَكَرَ قَرَابَتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ وَحَقَّهُمْ، فَلَمْ يَزَلْ يَذْكُرُ ذَلِكَ حَتَّى بَكَى أَبُو بَكْرٍ، فَلَمَّا صَمَتَ عَلِيٌّ تَشَهَّدَ أَبُو بَكْرٍ، فَحَمِدَ اللَّهَ، وَأَثْنَى عَلَيْهِ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ، ثُمَّ قَالَ: أَمَّا بَعْدُ، فَوَاللَّهِ لَقَرَابَةُ رَسُولِ اللَّهِ أَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ أَصِلَ مِنْ قَرَابَتِي، وَإِنِّي وَاللَّهِ مَا أَلَوْتُ فِي هَذِهِ الأُمُورِ الَّتِي كَانَتْ بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ عَنِ الْخَيْرِ، وَلَكِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ يَقُولُ: " لا نُورَثُ، مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ، إِنَّمَا يَأْكُلُ آلُ مُحَمَّدٍ فِي هَذَا الْمَالِ "، وَإِنِّي وَاللَّهِ لا أَذْكُرُ أَمْرًا صَنَعَهُ فِيهِ إِلا صَنَعْتُهُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ، ثُمَّ قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: مَوْعِدُكَ الْعَشِيَّةُ لِلْبَيْعَةِ، فَلَمَّا صَلَّى أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ الظُّهْرَ أَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ، ثُمَّ عَذَرَ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِبَعْضِ مَا اعْتَذَرَ بِهِ، ثُمَّ قَامَ عَلِيٌّ فَذَكَرَ مِنْ حَقِّ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، وَذَكَرَ فَضِيلَتَهُ وَسَابِقَتَهُ، ثُمَّ مَضَى إِلَى أَبِي بَكْرٍ فَبَايَعَهُ، قَالَ: فَأَقْبَلَ النَّاسُ إِلَى عَلِيٍّ فَقَالُوا: أَصَبْتَ وَأَحْسَنْتَ ( مسند أبي بكر الصديق للمروزي رقم الحديث ٣٨ وأصله في الصحيح للبخاري وغيره رقم الحديث ٤٢٤١ )
وجاء في رجال الكشي ".. عن حنان بن سدير عن أبيه عن أبي جعفر عليه السلام قال: كان الناس أهل الردة بعد النبي صلى الله عليه وسلم إلا ثلاثة، فقلت: ومن الثلاثة؟ فقال: المقداد بن الأسود، وأبو ذر الغفاري، وسلمان الفارسي، ثم عرف الناس بعد يسير، وقال: هؤلاء الذين دارت عليهم الرحا وأبوا أن يبايعوا لأبي بكر حتى جاءوا بأمير المؤمنين مكرهًا فبايع" (رجال الكشي: ص6، الكافي، كتاب الروضة: 12/321-322 (مع شرح جامع للمازندراني) مرجع:أصل مذہب الشیعۃ الاثنی عشریۃ إمامیۃ عرض و نقد ج ٢ ص ٧١٩ )

سوال :
کیا خلیفہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو انتخاب کرنے کے لیے قرآن و سنت میں کوئی قانون موجود ہے؟ اگر ہے تو وہ کیا ہے؟
الجواب :
قال الله تعالى : و أمرهم شورى بينهم

سوال :
کیا اھل سنت کے ہاں یہ نظریہ صحیح ہے کہ ٦٦ آیتیں منسوخ ہیں؟?

الجواب :

النسخ لغة: الإزالة والنقل. واصطلاحاً: رفع حكم دليل شرعي أو لفظه بدليل من الكتاب أوالسنة.
والنسخ جائز عقلاً وواقع شرعاً.
أما جوازه عقلاً: فلأن الله بيده الأمر، وله الحكم؛ لأنه الرب المالك، فله أن يشرع لعباده ما تقتضيه حكمته ورحمته، وهل يمنع العقل أن يأمر المالك مملوكه بما أراد؟ ثم إن مقتضى حكمة الله ورحمته بعباده أن يشرع لهم ما يعلم تعالى أن فيه قيام مصالح دينهم ودنياهم، والمصالح تختلف بحسب الأحوال والأزمان، فقد يكون الحكم في وقت أو حال أصلح للعباد، ويكون غيره في وقت أو حال أخرى أصلح، والله عليم حكيم.
وأما وقوعه شرعاً فلأدلة منها:
1 - قوله تعالى: {مَا نَنْسَخْ مِنْ آيَةٍ أَوْ نُنْسِهَا نَأْتِ بِخَيْرٍ مِنْهَا أَوْ مِثْلِهَا} [البقرة: من الآية106]
2 - قوله تعالى: {الْآنَ خَفَّفَ اللَّهُ عَنْكُم} [لأنفال: من الآية66] {فَالْآنَ بَاشِرُوهُنّ} [البقرة: من الآية187] فإن هذا نص في تغيير الحكم السابق.
3 - قوله صلّى الله عليه وسلّم: "كنت نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها" ( رواه مسلم "977" كتاب الجنائز )فهذا نص في نسخ النهي عن زيارة القبور.
شروط النسخ:
يشترط للنسخ فيما يمكن نسخه شروط منها:
1 - تعذر الجمع بين الدليلين، فإن أمكن الجمع فلا نسخ لإمكان العمل بكل منهما.
2 - العلم بتأخر الناسخ ويعلم ذلك إما بالنص أو بخبر الصحابي أو بالتاريخ.
مثال ما علم تأخره بالنص: قوله صلّى الله عليه وسلّم: "كنت أذنت لكم في الاستمتاع من النساء، وإن الله قد حرم ذلك إلى يوم القيامة"(رواه مسلم "1406" كتاب النكاح )
ومثال ما علم بخبر الصحابي: قول عائشة رضي الله عنها: كان فيما أنزل من القرآن عشر رضعات معلومات يحرمن، ثم نسخن بخمس معلومات" ( رواه مسلم " 1452" كتاب الرضاع )
وبهذا القدر أكتفي و فيه كفاية للمعتني۔ و للبسط تراجع المطولات ۔
و أما ما يتعلق بقضية عدد ما نسخ من الكتاب و السنة فهذا أمر يحتاج إلى بحث مستقل و وقت طويل نأجله لحين آخر
-


تنبيه : أرجو من الأخ اعتصامأن يكتب الأسئلة كلها بالأردية إن لم يقدر بتعبيرها في العربية لأن هناك بعض الأسئلة قد أتعبني كثيرا و لعل سبب ذلك يرجع إلى عدم قدرة السائل في التعبير باللغة العربية - فعلى سبيل المثال لا الحصر :
قوله في إحدى الروابط المذكورة
:
فاقول:انّ الامام المهديّ المنتظر ابن عبدالله لم يولد حتى الآن وهو سيولد...کمايقول اهل السنة
متى ولد؟ والله العالم...
وليت للكاتب أن يجمع لنا بين (سيولد ) الاستقبال وبين ( متى ولد ) الماضي ؟
فلعدم بيان العبارة و وضوح ما فيها أهملت الإجابة على هذا السؤال -
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
خضر بھائی انہی جوابات کو یہاں پر پیسٹ کردیں
بھائی آپ کو جوابات مل گئے ہیں ۔
اب دیگر مواضیع پر تشہیر کی ذمہ داری میں نہیں اٹھا سکتا ۔
اگر آپ چاہتے ہیں تو وہاں رکھ دیں ۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
بھائی آپ کو جوابات مل گئے ہیں ۔
اب دیگر مواضیع پر تشہیر کی ذمہ داری میں نہیں اٹھا سکتا ۔
اگر آپ چاہتے ہیں تو وہاں رکھ دیں ۔
بھائی میں یہ چاہتا ہوں کہ اپ وہاں پر آئیں۔۔۔ ابھی آپکے جوابات کاملا ناقص ہیں اگر میں نے جوابات دیے تو ڈلیٹ کردیے جائینگے۔۔۔۔۔ اب میں انتظامیہ کو مزید تکلیف دینا نہیں چاہتا۔۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بھائی میں یہ چاہتا ہوں کہ اپ وہاں پر آئیں۔۔۔ ابھی آپکے جوابات کاملا ناقص ہیں اگر میں نے جوابات دیے تو ڈلیٹ کردیے جائینگے۔۔۔۔۔ اب میں انتظامیہ کو مزید تکلیف دینا نہیں چاہتا۔۔۔۔
آپ فورم کے قواعد و ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے یہاں نقص کو واضح کردیں ۔ ان شاء اللہ بساط بھر کوشش کروں گا کہ آپ مطمئن ہو جائیں ۔ بعد میں آپ اگر چاہیں تو ان کو وہاں نقل کردیجیے گا ۔
مجھے وہاں آنا مسئلہ نہیں ہے ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں نیٹ کے اسرار و رموز کو اتنا اچھی طرح نہیں سمجھتا ۔ اب کافی دیر کے بعد محدث فورم کچھ سمجھ آنا شروع ہوا ہے ۔ اس لیے میں اس کے سوا کسی اور جگہ لکھنے سے پرہیز ہی کرتا ہوں ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اعتصام صاحب! اول تو آپ کا سوالات کا اس فورم پر لنک کردینا اور اسے یہاں تحریر نہ کرنا مناسب نہیں تھا۔ دوم یہ کہ عربی میں گفتگو کرنی ہو تو کسی عربی فورم پر رجوع کریں!!
سوم یہ کہ یقینا ہم آپ کے دین رفض میں بیان کی جانے ولی زبان کو ڈلیٹ کریں گے!!
آپ خواہاں ہیں کہ آپ کے فورم پر گفتگو ہو!! ہم معاملہ اور آسان کر دیتے ہیں کیوں نہ ہم آپ سے آڈیو مناظرہ کر لیں!! اس بارے میں کیا خیال ہے!! پھر آپ سے موضوع بھی طے کر لیتے ہیں!!
ان شاءاللہ!!!
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اعتصام صاحب! اول تو آپ کا سوالات کا اس فورم پر لنک کردینا اور اسے یہاں تحریر نہ کرنا مناسب نہیں تھا۔ دوم یہ کہ عربی میں گفتگو کرنی ہو تو کسی عربی فورم پر رجوع کریں!!
سوم یہ کہ یقینا ہم آپ کے دین رفض میں بیان کی جانے ولی زبان کو ڈلیٹ کریں گے!!
آپ خواہاں ہیں کہ آپ کے فورم پر گفتگو ہو!! ہم معاملہ اور آسان کر دیتے ہیں کیوں نہ ہم آپ سے آڈیو مناظرہ کر لیں!! اس بارے میں کیا خیال ہے!! پھر آپ سے موضوع بھی طے کر لیتے ہیں!!
ان شاءاللہ!!!
جی بلکل میں تیار ہوں آڈیو مناظرے کے لیے۔۔۔۔۔

موضوع ، وقت اور شرائط لکھیں۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا
 
Top