• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا کسی نے یہ کتاب پڑھی ہے؟
انوار ال بیان فی حل لغت القرآن 5volumes از علی محمد، مکتبہ سید احمد شہید ۔ نومان علی خان اس کتاب کو اکثر اپنے تفسیری نوٹس میں استعمال کرتے ہیں۔
al Kahf – (the Cave)[18]
اس کی صحت پتا کر کے اس کی قیمت بتا دیں تاکہ اس کی قیمت اور سکیننگ کا خرچ بھیج دوں۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیراواحسن الجزاء عزیز بھائی اس کتاب کی قیمت معلوم کرنے کےلیے اسی مکتبہ پر فون کیا لیکن مین بندہ نہ ہونے کی وجہ سے ایک صاحب نے اندازے سے 22 سو کے قریب بتائی ہے۔ باقی فائنل قیمت ان شاءاللہ بروز سوموار تک بتا دونگا۔مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ اس کتاب کی قیمت 2 ہزار یا 22 سو ہوگی۔
 
Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء

5000 روپے آج منی آرڈر کر دئے ہیں۔ انشاءاللہ کل یا پرسوں آپ کو مل جائیں گے۔ ملنے پر یہاں پوسٹ کر دیں اور اس کتاب کو خرید کر جلد اپلوڈ کر دیں۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی Islamic آپ کی دوسری لسٹ کی صورت میں دی گئی کتب کی اپلوڈنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اللہ کریم آپ کی ان کاوشوں کے بدلے دنیا وآخرت کی فلاح نصیب فرمائے۔آمین
 
شمولیت
مئی 02، 2012
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
23
دل کو لگتی بات یہ ہے۔ کہ کتاب و سنت ڈاٹ کام کو ڈونیشن سیکشن کا اضافہ ضرور کرنا چاہیے۔ اس سے انشاء اللہ ادارے کو اپنے اخراجات کیلئے خاطر خواہ آمدنی حاصل ہو گی، انشاء اللہ۔
الحمد للہ ویب سائٹ، اردو زبان میں اسلامی کتب کی سب سے بڑی اور جامع سائٹ ہے۔ اور ساری دنیا سے قارئین اس سے استفادہ کرتے ہیں۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
دل کو لگتی بات یہ ہے۔ کہ کتاب و سنت ڈاٹ کام کو ڈونیشن سیکشن کا اضافہ ضرور کرنا چاہیے۔ اس سے انشاء اللہ ادارے کو اپنے اخراجات کیلئے خاطر خواہ آمدنی حاصل ہو گی، انشاء اللہ۔
الحمد للہ ویب سائٹ، اردو زبان میں اسلامی کتب کی سب سے بڑی اور جامع سائٹ ہے۔ اور ساری دنیا سے قارئین اس سے استفادہ کرتے ہیں۔
 
Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محدث لائبریری [Mohaddis Library] کے home page پر بھی تعاون درکار ہے کا لنک ہونا چاہئے کیونکہ اکثر لوگ اسی پر آتے ہیں ۔ اور اس کے لئے اور فورم کے pages پر بھی لاگ ان کی شرط نہیں ہونی چاہئے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اسے پڑھیں اور پھیلائیں۔ اگر کوئ اس page کو دوسرے forums پر پوسٹ کرنا چاہے اور email کرنا چاہے تو کر سکے۔

اور اگر کوئ tracking بھی ہوسکے ہر ماہ اگر آپ summary دے دیں کتنی رقم donations کے ذریعے حاصل ہو چکی ہے اور کتنی مزید درکار ہے ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محدث لائبریری [Mohaddis Library] کے home page پر بھی تعاون درکار ہے کا لنک ہونا چاہئے کیونکہ اکثر لوگ اسی پر آتے ہیں ۔ اور اس کے لئے اور فورم کے pages پر بھی لاگ ان کی شرط نہیں ہونی چاہئے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اسے پڑھیں اور پھیلائیں۔ اگر کوئ اس page کو دوسرے forums پر پوسٹ کرنا چاہے اور email کرنا چاہے تو کر سکے۔

اور اگر کوئ tracking بھی ہوسکے ہر ماہ اگر آپ summary دے دیں کتنی رقم donations کے ذریعے حاصل ہو چکی ہے اور کتنی مزید درکار ہے ۔
بہت اچھی تجاویز ہیں۔ فوری طور پر تو بس کتب لائبریری پیج پر ایک لنک تعاون کا لگا دیا ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی اس پر کوئی گرافکس وغیرہ بنا کر وہ بھی فورم و لائبریری میں لگا دیں گے۔
 
Top