• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جہاد فی سبیل اللہ کے لیے مال خرچ کرنے کی فضیلت

شمولیت
فروری 26، 2016
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
22

جہاد فی سبیل اللہ کے لیے مال خرچ کرنے کی فضیلت
خریم بن فاتک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا
"جو شخص بھی جہاد کے لیے کوئی چیز خرچ کرے تو اُس کے لیے وہ چیز سات سو گنا بڑھ کر لکھی جاتی ہے"
صحیح الترمذی۔ باب فضائل الجہاد ۔حدیث :1326
 

اٹیچمنٹس

Top