• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جہانگیر بدر کا انتقال

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
انا للہ و انا الیہ رجعون
ویکیپیڈیا والوں کی تیزی دیکھیں :
Jehangir Bader was born in October 25, 1944 in Lahore and died on 13 November 2016 Due to the kidney failure.
https://en.wikipedia.org/wiki/Jehangir_Bader
میں نے یہ تقریبا پندہ بیس منٹ پہلے دیکھا ، لیکن ویکیپیڈیا پر لکھا ہوا ہے :
This page was last modified on 13 November 2016, at 20:49.
 
Last edited:

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یہ انا للہ وانا الیہ راجعون
ویکی پیڈیا کی تیزیوں پر پڑھا جا رہا ہے یا جہانگیر بدر کی موت پر؟؟؟؟؟
ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یہ انا للہ وانا الیہ راجعون
ویکی پیڈیا کی تیزیوں پر پڑھا جا رہا ہے یا جہانگیر بدر کی موت پر؟؟؟؟؟
ابتسامہ
انا للہ ۔۔۔ تو موت پر ہی پڑھا جاتا ہے ۔ :)
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یہ تو واضح ہے کہ انا للہ وانا الیہ راجعون کا تعلق صرف موت سے نہیں بلکہ کسی بھی مصیبت میں عام ہے جیسا کہ قرآن مجید میں بھی ہے
لیکن کیا جہانگیر بدر جیسے لوگ اس قابل ہیں کہ ان کے حوالے سے فورم پر باقاعدہ اعلان کیا جایے
یہ صرف ایک سوال ہے اعتراض نہیں
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
لیکن کیا جہانگیر بدر جیسے لوگ اس قابل ہیں کہ ان کے حوالے سے فورم پر باقاعدہ اعلان کیا جایے
ایک انا للہ۔۔۔۔اس پر بھی بنتی ہے))
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
Top