الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حیدرآبادی
بھائی جان یہ دیکھ لیجئے۔ ”اسلامی جمہوریہ پاکستان“ میں کیا ہورہاہے۔ پاکستان میں شیعہ آبادی کاتناسب دس فیصد بھی نہیں ہے۔ جبکہ میڈیا ہاؤسز میں کلیدی عہدوں پر یہ (تھوڑا مبالغہ کے ساتھ سہی) 90 فیصد تک ہیں۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہیں۔ آج پاکستان میں کوئی شریف گھرانہ کسی بھی ٹی وی پر نہ تو خبریں دیکھ سکتا ہے اور نہ ہی (نام نہاد) کوئی ”دینی پروگرام“ کہ خبروں اور دینی پروگراموں تک کے درمیان بھی اچانک فحش ناچ گانا ”کمرشیل“ کے نام پر چل پڑتا ہے۔
پاکستان کے چوٹی کے صحافیوں اور قلم کاروں میں ایسے مومن صفت لوگ کم کم ہی ہیں جو میڈیا ہاؤس کے اندر رہتے ہوئے میڈیا کی فحاشی و منکرات کے خلاف آواز بلند کرتے رہتے ہیں ۔ (کالم میں تصویر کی موجودگی پر منتظمین فورم سے معذرت)