• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ زبیر علی زئی سے رابطہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

حافظ زبیر علی زئی سے رابطہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
مجھے آج ایک شخص کا ایمل آیا اور وہ صاب کچھ یوں فرما رہے تھے:
Aslaaam u alykum brother i have some of Question for Sheikh Zubair Ali Zaee hafizaaulah how can i ask him i already called him but it doesnt work please let me know
ولسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میرے خیال میں بہترین طریقہ تو یہ ہے کہ ان سے بذریعہ خط و کتابت سوالات کے جوابات لے لئے جائیں۔ لیکن اگر کال کرنی ہو تو غالباً صبح گیارہ بجے تک ان کا نمبر آن رہتا ہے اس کے بعد وہ بند کر دیتے ہیں۔ اور وہ بھی اس وقت جب وہ حضرو میں مقیم ہوں۔ دوران سفر غالباً صبح گیارہ بجے تک بھی بات نہیں ہو پاتی۔ واللہ اعلم۔
اہل الحدیث بھائی کو یقیناً اس بارے زیادہ بہتر معلومات ہوں گی۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
شیخ صاحب کے صاحبزادے کا Facebook پے کوئی اکاؤنٹ ہے تو ضرور بتا دینا، اس بہانے ان سے دوستی ہی ہو جائے گی۔ اور ان کے زریعے شیخ صاحب تک بھی رسائی ہو جائے گی۔
 

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
شیخ محترم کا پوسٹل ایڈریس

حافظ زبیر علی زئی
مکتبۃ الحدیث
حضرو، ضلع اٹک۔
یہ ایڈریس مکمل ہے اور ان شاء اللہ اس پر ہی شیخ محترم سے خط و کتابت ہو سکتی ہے، والسلام۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
حافظ زبیر علی زئی
مکتبۃ الحدیث
حضرو، ضلع اٹک۔
یہ ایڈریس مکمل ہے اور ان شاء اللہ اس پر ہی شیخ محترم سے خط و کتابت ہو سکتی ہے، والسلام۔
ضلع اٹک کے بعد بھی کوئی اڈریس ہے جیسے کوئی شہر ، پاکستان وغیرہ.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
حافظ زبیر علی زئی
مکتبۃ الحدیث
حضرو، ضلع اٹک۔
یہ ایڈریس مکمل ہے اور ان شاء اللہ اس پر ہی شیخ محترم سے خط و کتابت ہو سکتی ہے، والسلام۔
السلام علیکم
شیخ سے خط و کتابت کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
اور کیا شیخ سے سوالات پوچھے جا سکتے ہیں؟
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
ضلع اٹک کے بعد بھی کوئی اڈریس ہے جیسے کوئی شہر ، پاکستان وغیرہ.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی اٹک کے بعد کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں ہے پس اپنی تسلی کے لیے آپ صوبہ پنجاب کا اضافہ کر سکتے ہیں۔باقی ایڈریس مکمل ہے۔
آپ اُن سے اُنکی کی ویب سائٹ کے ذریعے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔لنک درج زیل ہے۔
زبیر علی زئی ڈاٹ کام
 
Top