• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ سعید حفظہ اللہ کے حالات زندگی ،، خود ان کی زبانی،،، از روزنامہ امت کراچی،،١٩ اگست ٢٠١١

شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
آج اللہ نے اہلحدیثوں کو باوجود اتنی کم تعداد میں ہونے کے جہاد کی صف اول میں کھڑا کردیا ہے۔۔۔ آج امریکہ اور دنیا کا کافر جماعت الدعوة کے خلاف ہے ۔۔۔ یہ صاحب بھی بزعم خویش ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کرحق نمک ادا کر رہے ہیں۔۔۔
یا اللہ امیر محترم کو حاسدوں کے حسد سے اور فسادیوں کے فساد سے محفوظ رکھنا۔۔ آمین
جناب اہل سلف صاحب آپ کے امیر محترم جو جہاد کررہے ہیں ۔ وہ ایجنسیوں والا جہاد کررہے ہیں ۔ اور اس بات کو علمائے اہل حدیث اچھی طرح جانتے ہیں ۔ سوائے کشمیر کے کس جگہ جماعۃ الدعوہ ہے ۔ اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ علمائے اہل الحدیث اس ایجنسیوں والے جہاد کو جہاد فی سبیل اللہ کہتے ہی نہیں ہیں ۔ بلکہ کہتے ہیں کہ یہ جہاد فی سبیل الطاغوت ہے ۔کوئی بھی ایسا دعویٰ کرنے کی جراءت نہیں کرسکتا کہ تمام اہل الحدیث علماء اس بات پر متفق ہیں کہ جماعۃ الدعوۃ جو کام کشمیر کے حوالے سے کررہی ہے وہ جہاد فی سبیل اللہ نہیں ہے ۔ جب ایجنسیاں کہتی ہیں کھڑے ہوجاؤ تو یہ بیچارے کھڑے ہوجاتے ہیں ۔ جب ایجنسیاں کہتی ہیں بیٹھ جاؤ یہ بے چارے بیٹھ جاتے ہیں۔ جب ایجنسیاں کہتی ہیں جلسے جلوس کرو مظاہرے کرو تو یہ بیچارے وہی کرتے ہیں ۔ جب ایجنسیاں کہتی ہیں ریسٹ ہاؤس میں بند ہوجاؤ تو یہ ایسے ہی کرتے ہیں ۔ اگر آپ اس کو جہاد کہتے ہیں تو پھر اللہ ہی حافظ ہے جہاد کا ۔برا نہ مانیئے گا حقیقت یہی یہی ہے ۔
 
شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
مبشر بھائی اسکو لگتا جہاد کا ہی پتا نہیں کسے کہتے ہیں
دیکھیں میرے بھائی یہاں پر آپ کی انگلیاں بہک گئیں اور آپ تہذیب اور شائستگی کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھے ۔ یہ اچھی بات نہیں ہے ۔
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
دیکھیں میرے بھائی یہاں پر آپ کی انگلیاں بہک گئیں اور آپ تہذیب اور شائستگی کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھے ۔ یہ اچھی بات نہیں ہے ۔
آپ نے میرے باقی سوالوں کا جواب نہیں دیا بس ایک بات کو ہی کوٹ کر کے لکھ دیا واہ
اوپر اوپر سے سب کو باتیں آتی ہیں جناب،،،،ہر کوئی اپنے آپ کو ٹھیک کہتا ہے ااپ کچھ زیادہ ہی ٹھیک ہے
جزاک اللہ خیرا

اآپ ان کا بھی جواب دیں دے،،

کیا حافظ سعید صاحب پوری دنیا کو بتائیں کہ وہ کہا کہا کام کر رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
تم لوگ نہ خود عمل کرنا ہوتے ہو اور نہ لوگوں کو عمل کرنے دیتے ہیں
آپ اپنے بارے میں بتا نہیں رہے اور بات کر رہے ہیں کہ حافظ سعید حفظہ اللہ کی
آپ نے کہا جہاد کیا؟؟؟؟؟؟؟؟
اور کون سی جماعت کے ساتھ مل کر کیا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ْ
اور کیا اب بھی کر رہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جزاک اللہ خیرا
 

اہل سلف

مبتدی
شمولیت
جولائی 04، 2011
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
0
محترم کشمیر کےجہاد کی سختی آپ کو کشمیر کے جہاد کے خلاف کئے ہوئے ہے اور کوئی بات نہیں۔۔۔ ورنہ جو سارے دلائل افغانستان، فلسطین، عراق، شیشان میں جہاد کے لئے ہیں وہی کشمیر کے جہاد کے لئے دلیل ہیں۔۔۔ ویسے محترم براء بن مالک میں آپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کس محاذ پر برسرپیکار ہیں۔۔ یا آپ کا تعلق کس تنظیم سے ہے۔۔۔ کہیں آپ کا شمار ان لوگوں میں تو نہیں ہوتا جو نہ خود جہاد کے لئے نکلتے اور دوسرے نکلنے والوں کو بھی روکتے ہیں۔۔۔ آپ کی باتوں سے ایسا ہی محسوس ہوتا ہے۔۔۔
آپ نے فرمایا
تمام اہل الحدیث علماء اس بات پر متفق ہیں کہ جماعۃ الدعوۃ جو کام کشمیر کے حوالے سے کررہی ہے وہ جہاد فی سبیل اللہ نہیں ہے ۔
ذرا ان تمام اہل الحدیث علماء کے نام بھی بتلادیں۔۔۔ ویسے اہلحدیث تو نہیں ہاں البتہ مولانا فضل الرحمن صاحب جہاد کشمیر کے خلاف ہیں اور سنہ ۲۰۰۰ عیسوی میں اس کے خلاف عالمی دیوبندی کانفرنس منعقدہ پشاور میں اس کے خلاف فتوی بھی جاری کرچکے ہیں۔۔

جماعت الدعوة کا جہاد جہاں جہاں ہے اس کی مشہوری کے لئے انھیں ہر چند روز بعد کوئی ویڈیو جاری کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ وہ اللہ بخوبی جانتا ہے جس کے لئے یہ ساری کوششیں اور کاوشیں ہیں۔۔ بس اللہ ہماری وہ کوششیں اپنی بارگاہ میں قبول کرلے ہمیں صرف یہی درکار ہے۔۔۔ نہ کسی ملامت کرنے والے کی پرواہ ہے نہ کسی ایجنسی کا ڈر۔۔۔

آپ نے فرمایا
جب ایجنسیاں کہتی ہیں کھڑے ہوجاؤ تو یہ بیچارے کھڑے ہوجاتے ہیں ۔ جب ایجنسیاں کہتی ہیں بیٹھ جاؤ یہ بے چارے بیٹھ جاتے ہیں۔ جب ایجنسیاں کہتی ہیں جلسے جلوس کرو مظاہرے کرو تو یہ بیچارے وہی کرتے ہیں ۔ جب ایجنسیاں کہتی ہیں ریسٹ ہاؤس میں بند ہوجاؤ تو یہ ایسے ہی کرتے ہیں ۔ اگر آپ اس کو جہاد کہتے ہیں تو پھر اللہ ہی حافظ ہے جہاد کا ۔برا نہ مانیئے گا حقیقت یہی یہی ہے ۔
لگتا ہے آپ خود ایجنسی کے بندے جب ہی یہ اہم معلومات آپ تک پہنچی ہیں۔۔ ورنہ ایسی نادر و نایاب معلومات منظرعام پر نہیں آسکیں۔۔۔ یا شاید آپ وکی لیکس کی پاکستان شاخ کے نمائندہ ہیں۔۔۔
 
شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
جماعت الدعوة کا جہاد جہاں جہاں ہے اس کی مشہوری کے لئے انھیں ہر چند روز بعد کوئی ویڈیو جاری کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ وہ اللہ بخوبی جانتا ہے جس کے لئے یہ ساری کوششیں اور کاوشیں ہیں۔۔ بس اللہ ہماری وہ کوششیں اپنی بارگاہ میں قبول کرلے ہمیں صرف یہی درکار ہے۔۔۔ نہ کسی ملامت کرنے والے کی پرواہ ہے نہ کسی ایجنسی کا ڈر۔۔۔
جناب اہل سلف صاحب! جماعۃ الدعوۃ کے اخبارات افغان طالبان اور القاعدہ کی کاروائیاں اس قدر شدومد سے اپنے اخبارات میں بیان کرتے ہیں ۔ جیسے وہ خود بھی ان کے ساتھ محاذ جنگ پر موجود ہوتے ہوں۔ یہ تو ہے اخبارات میں نشر کی جانے والی خبریں ۔ کہ اتنے پھڑکادیئے وغیرہ ۔ جماعۃ الدعوۃ کے پلے میں جہاد کے نام پر کچھ ہے ہی نہیں تو وہ عوام الناس کو پیش کیا کرے گی ۔ اب جعلی ویڈیوز تو پیش کرنے سے رہے ۔ لوگ ان پر یقین ہی نہیں کریں گے ۔اگر کچھ ہوتا تو وہ یقیناً عوام الناس کے سامنے ضرور لاتے ۔بے چارے جماعۃ الدعوۃ کے کارکن تو خود لوگوں میں یہ باور کرانے کے لیے کہ ہم بھی جہادی ہیں ۔ طالبان اور القاعدہ کی کاروائیوں کو انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے سی ڈیز میں منتقل کرکے فروخت کرتے ہیں ۔ تاکہ لوگ یہ سمجھیں کہ یہ لوگ بھی واقعی جہاد کررہے ہیں ۔تاکہ عوام الناس سے زیادہ سے زیادہ جہاد کے نام پر چندہ وصول کیا جاسکے ۔ ہم نے خود علماء اہل الحدیث کو ان کے خطبات میں جماعۃ الدعوۃ کے جہاد کو رد کرتے ہوئے سنا ہے حتیٰ کہ وہ علماء کہتے ہیں کہ اللہ ہمیں جماعۃ الدعوۃ کے فتنے سے اپنی پناہ میں رکھے ۔
یہ بات بڑی معروف ہے کہ جماعۃ الدعوۃ دیگر اہل الحدیث مساجد پر قبضہ کرتی رہی ہے ۔میرے بھائی جماعۃ الدعوۃ کے بارے میں خود حافظ محمد سعید صاحب نے فرمایا ہے کہ یہ ایک جہادی جماعت نہیں ہے ۔اور آپ بلاوجہ اسے ایک جہادی جماعت باور کرانے پر تلے ہوئے ہیں ۔ محترم بھائی ہم آپ کی بات مانیں یا آپ کے امیر حافظ محمد سعید کی بات مانیں ۔ ہماری نظر میں تو جماعۃ الدعوۃ ایک ٹریڈنگ کارپوریشن ہے جس کا ہیڈ آفس مریدکے میں ہے ۔ اور اس کے ذیلی آفس کراچی وغیرہ میں ہیں ۔ اور اس کمپنی میں سینکڑوں لوگ ملازمت کرتے ہیں ۔ ان کے گھروں کا خرچ چل رہا ہے ۔ ایسی حکایتیں خود جماعۃ الدعوۃکے مسئولین نے بیان کی ہیں کہ وہ کس طرح عوام الناس کے چندوں پر عیاشی کرتے ہیں ۔ یہ کوئی ڈھکی چھپی ہوئی باتیں نہیں ہیں ۔ خیرالناس ٹرسٹ جو جماعۃ الدعوۃ سے نکلا ہوا گروپ ہے ۔ اور دیگر جماعۃ الدعوۃ کے وہ مسئولین جو کہ اس جماعت کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں انہوں نے ایسی حکایتیں بیان کی ہیں کہ جن کو سن کر جماعۃ الدعوۃ کا اصل چہرہ دکھائی دینے لگتا ہے ۔کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے کچھ اور دکھانے کے کچھ اور ۔
 

مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57
براء بن مالک بھائی آپ سے میں کافی مرتبہ یہ بات پوچھ چکا ہوں اور پھر پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ
مہربانی کرکے مجھے لشکرطیبہ اور جماعۃ الدعوہ میں فرق بتا دیں۔
آپ ہر بھائی کے سوال کا جواب دے رہے ہیں لیکن میری کسی بات کا جواب آپ نے تسلی بخش نہیں فرمایا۔

آپکا ممنون و مشکور
مبشر
 
شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
براء بن مالک بھائی آپ سے میں کافی مرتبہ یہ بات پوچھ چکا ہوں اور پھر پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ
مہربانی کرکے مجھے لشکرطیبہ اور جماعۃ الدعوہ میں فرق بتا دیں۔
آپ ہر بھائی کے سوال کا جواب دے رہے ہیں لیکن میری کسی بات کا جواب آپ نے تسلی بخش نہیں فرمایا۔

آپکا ممنون و مشکور
مبشر
کیا حافظ محمد سعید صاحب نے ممبئی حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
کیا حافظ محمد سعید صاحب نے ممبئی حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابھی بھی آپ سے یہ سوال ہیں
کیا حافظ سعید صاحب پوری دنیا کو بتائیں کہ وہ کہا کہا کام کر رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
تم لوگ نہ خود عمل کرنا ہوتے ہو اور نہ لوگوں کو عمل کرنے دیتے ہیں
آپ اپنے بارے میں بتا نہیں رہے اور بات کر رہے ہیں کہ حافظ سعید حفظہ اللہ کی
آپ نے کہا جہاد کیا؟؟؟؟؟؟؟؟
اور کون سی جماعت کے ساتھ مل کر کیا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ْ
اور کیا اب بھی کر رہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57
کیا حافظ محمد سعید صاحب نے ممبئی حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائی میرا سوال اور ہے
مجھے صرف دونوں جماعتوں میں فرق بتا دیں ۔
آپ گمراہ لوگوں کی طرح آگے سے الٹے سیدھے سوال کر رہے ہیں

پہلے میرے سوال کا جواب دیں پھر آپ سوال کریں۔
ہم بھاگنے یا چھپنے والے لوگ نہیں انشااللہ تسلی بخش جوابات دیے جائیں گیے۔

اور آپ خود اپنے بارے میں بھی واضح کریں کہ آپ کون ہیں اور کہاں سے ہیں?
 
Top