• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ عمر صدیق کی خانپور آمد

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
شیخ عمر صدیق حفظہ اللہ کو میں پہلے نہیں جانتا تھا، لیکن ابھی کچھ عرصہ پہلے معلوم ہوا کہ یہ تو بہت ہی زبردست مناظر ہیں، اسلام کی حقانیت کو کھل کر بیان کرتے ہیں، اور اہل باطل سے مداہنت اختیار نہیں کرتے۔ الحمدللہ

شیخ عمر صدیق 29 مارچ 2014 بروز ہفتہ خان پور میں منعقد ہونے والی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس میں تشریف لائے، مجھے معلوم نہیں تھا بعد میں مجھے زاہد بھائی نے بتایا تو بس ۔۔۔ قدر اللہ وما شاء فعل

شیخ عمر صدیق حفظہ اللہ پہلی بار خان پور میں تشریف لائے، ایک بتانے والے نے بتایا کہ ہال کچھا کھچ بھر گیا، جن کو جگہ نہ ملی وہ آس پاس کی بلڈنگوں کی چھتوں پر چڑھ گئے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شیخ عمر صدیق کی تقریر سے پولیس حرکت میں آ گئی اور فون پر فون آنے لگے کہ اسپیکرز بند کئے جائیں، اور زاہد بھائی نے بتایا کہ آس پاس کے پڑوس جو غالبا دیوبندی تھے وہ لڑنے کے لئے آ گئے۔

شیخ عمر صدیق حفظہ اللہ کو صرف 35 منٹ دئیے گئے، جس کی وجہ سے وہ ناراض ہو کر اٹھے۔ شیخ صاحب پہلی بار خان پور تشریف لائے تھے، لیکن ان کو بہت کم موقع دیا گیا۔ امید ہے عامر صدیقی بن عبدالوکیل صدیقی رحمہ اللہ اگلی بار کانفرنس کے موقع پر شیخ عمر صدیق کو ضرور دعوت دیں گے۔ ان شاءاللہ

چند تصاویر
1
2
3
4

اللہ ہمارے ان علماء کی حفاظت فرمائے اور ان کو تمام شریروں کے شر سے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے آمین
 
Top