محبوب الرحمن
رکن
- شمولیت
- ستمبر 10، 2012
- پیغامات
- 5
- ری ایکشن اسکور
- 8
- پوائنٹ
- 43
HTML:
حافظ نذر احمد کا ترجمہ قرآن تینوں مسالک (دیوبندی بریلوی اور اہل حدیث ) کا متفقہ ترجمہ ہے یہ نیٹ پر یہ پی ڈی ایف فائل میں موجود ہے مگر مجھے اس کا یونیکوڈ ورژن درکار ہے کیا یہ کہیں سے مل سکتا ہے امید ہے کہ ایک اہم دینی خدمت کے سلسلہ میں آپ ضرور مدد کریں گے مجھ جیسے بے شمار قارئین کی دعائیں لیں
جزاک اللہ احسن الجزاء