• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حاکم کائنات

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
حاکم کائنات





بے شک تُو ہی حاکم ہے روزِ حساب کا
بے عقل ہے جسے ڈر نہیں عذاب کا


تیری وسعتیں ہیں بہت ہی لامحدود
کوئی حساب نہیں اے رَب تیری جناب کا


کیوں سمجھ نہیں ‌آتی نوعِ بشر کو حیات میں
تو ہی کرے گا علاج اس عقلِ خراب کا


بُرائیوں میں سبقت لے رہا ہے اک دوسرے سے
اسے طریقہ نہیں‌اچھایوں‌کے انتخاب کا


بے شک وہ واقف ہے تمہارے اعمالوں سے
وہ اٹھا کے دکھائے گا ہر پردہ نقاب کا


وہ اپنی مرضی سے کرتا ہے نافذ ہر قانون کو
کوئی نعم البدل نہیں‌اُس کے نصاب کا


جو کرے گا فرازی نفی اُس کے اصولوں کی
سامنا اُسے کرنا پڑے گا عذاب کا

شاعر : اورنگ زیب فرازی
کتاب : حیات بشر​
 
Top