• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث نبوی کا جامع سافٹ ویر

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
حدیث کی 401 کتب پر مشتمل سنت نبویہ کا ایک بہترین مجموعہ جس کے ذریعہ سندوں کی چھان بین , احادیث پر حکم , احادیث کی تخریج , احادیث میں تلاش وغیرہ نہایت آسان ہے ۔ اس میں محدث العصر علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کے احکام احادیث پر موجود ہیں اسی طرح بطور مقدمہ دفاع حدیث , منکرین حدیث کے شکوک وشبہات کا ازالہ , حجیت حدیث جیسے بہترین مقالہ جات بھی شامل کیے گئے ہیں ۔ اسکے ساتھ ساتھ علوم حدیث مثلا : محدثین کی اصطلاحات , علم تخریج , دراسۃ الاسانید , ناسخ ومنسوخ سمیت بہت سا قیمتی مواد بھی شامل ہے ۔ مزید تفصیل آپکو اس سافٹ ویر کی شرح میں دی گئی تصاویر سے معلوم ہو جائے گی ۔


ڈاؤنلوڈ لنک :
دين خالص - الدين الخالص - deenekhalis || الجامع للحدیث النبوی الشریف = 401 کتب احادیث+ تحقیق و تخریج وغیرہ
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
یہ ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رھا کوئی بتا سکتا ہے کیو ؟ لنک کام نہیں کر رھا
یہ ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا ہے
یہ لیں جناب ڈاؤن لوڈ لنک:
http://dc385.4shared.com/download/ifNfjnYi/___online.rar?dsid=7m71r.e6811dc8ac290cea12e853f82a417f0b

محترم کیا یہ موبائل کے لئے بھی ہے؟
نہیں جناب۔
موبائل میں آپ مکتبہ شاملہ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں پلے سٹور سے۔
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
اسلام علیکم ! بہت بہت شکریہ میرے بھائی ،اب ڈاونلوڈ ہو گیا ہے اور انسٹال کر کے چلایا ہے ٹھیک کام کر رہا ہے ،جزاک اللہ ۔
 
Top