• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کی اقسام

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
حدیث کی اقسام

صحت و ضعف کے لحاظ سے حدیث کی دو قسمیں ہیں۔
  1. مقبول
  2. غیر مقبول

مقبول سے مراد وہ احادیث ہیں جن میں صدق کا پہلو راجح اور غالب ہو۔اس نوع کا حکم یہ ہے کہ یہ شریعت میں حجت ہیں اور ان پر عمل واجب ہے اور غیر مقبول سے مراد وہ روایات ہیں جن میں صدق اور سچ کا پہلو غالب نہ ہو۔ایسی روایات کا حکم یہ ہے کہ یہ حجت نہیں ہوتیں اور نہ ہی ان پر عمل واجب ہوتا ہے۔
اقتباس "100 مشہور ضعیف احادیث"​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مقبول ہیں تو پھر وہ ضعیف کیسے ہویی ؟
اور کیا ضعیف حدیث بھی حجت ہے ؟
مقبول ہیں تو پھر وہ ضعیف کیسے ہویی ؟
مقبول سے مراد وہ احادیث ہیں جن میں صدق کا پہلو راجح اور غالب ہو۔اس نوع کا حکم یہ ہے کہ یہ شریعت میں حجت ہیں اور ان پر عمل واجب ہے ۔

یعنی جو مقبول ہیں وہ ضعیف نہیں ہیں یا جو صحیح ہیں وہ مقبول ہیں، ضعیف کا شمار غیر مقبول میں ہوتا ہے۔(اللہ بہتر جانتا ہے)

اور کیا ضعیف حدیث بھی حجت ہے ؟
یہ اہم سوال ہے جسے میں نے محدث فتوی سائٹ پر بھی پوسٹ کیا ہے شاید ابھی تک جواب نہیں آیا،علماء سے گزارش ہے کہ اس سوال پر روشنی ڈالیں۔
 
Top