السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
ایک حدیث کے بارے میں معلومات لینی تھی کیا انسان کی قبر میں انسان کو دفنانے کے بعد نماز روزہ زکوۃ اس کے آگے پیچھے سے اس کی حفاظت کریں گے ۔۔ اس سے ملتی جلتی ایک حدیث سنی ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے؟؟ اس کے بارے میں معلومات دے دیں جزاک اللہ خیر

اٹیچمنٹس
-
810.9 KB مناظر: 173