• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کی صحت درکار ہے ۔ ارجنٹ

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم
اس حدیث کی صحت درکار ہے، ارجنٹ
اور فضائل عمال میں قضا نماز کی سزا ایک حقب بتائی گی ہے،
یعنے ٨٠ سال جہنّم میں جلے گا

اس کی حقیقت بھی باتیں
جزاکم الله خیرا

انس نضر
کلیم حیدر
کفایت اللہ
خضر حیات
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
السلام علیکم
اس حدیث کی صحت درکار ہے، ارجنٹ
اور فضائل عمال میں قضا نماز کی سزا ایک حقب بتائی گی ہے،
یعنے ٨٠ سال جہنّم میں جلے گا

اس کی حقیقت بھی باتیں
جزاکم الله خیرا

انس نضر
کلیم حیدر
کفایت اللہ
خضر حیات
وعلیکم السلام !
بھائی تصویر میں آپ نے جس حدیث کا ذکر کیا ہے ،اس میں سے کچھ باتیں صحیح بخاری:7047 کے حوالے سے ثابت ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔ پہلا شخص جس کے پاس آپ گئے تھے اور جس کا سر پتھر سے کچلا جا رہا تھا یہ وہ شخص ہے جو قرآن سیکھتا تھا اور پھر اسے چھوڑ دیتا اور فرض نماز کو چھوڑ کر سو جاتا ۔۔۔۔(صحیح بخاری:7047)
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام !
بھائی تصویر میں آپ نے جس حدیث کا ذکر کیا ہے ،اس میں سے کچھ باتیں صحیح بخاری:7047 کے حوالے سے ثابت ہیں ۔
جزاک الله
امیج میں جو حوالہ دیا گیا ہے کیا وہ حدیث کی کتاب سے ہے یا پھر کسی خاص مسلک کی کتاب؟
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
جزاک الله
امیج میں جو حوالہ دیا گیا ہے کیا وہ حدیث کی کتاب سے ہے یا پھر کسی خاص مسلک کی کتاب؟
بھائی جان مسلک کا تو علم نہیں ہوسکا لیکن اس کتاب میں ضعیف،موضوع اور مردود روایات بہت ہیں اور اس کتاب سے اکثر بریلوی حضرات کو استدلال کرتے دیکھا گیا ہے۔۔۔۔
کچھ اسی قسم کی رائے کا اظہار شیخ ابن باز رحمہ اللہ نے اس کتاب کے بارے میں کیا ہے۔مندرجہ ذیل لنک دیکھ لیں
كتاب درة الناصحين |
اور اسلام ویب پر بھی اسی قسم کا تبصرہ موجود ہے اس کتاب کے بارے میں۔
http://www.islamweb.net/fatwa/index.php?page=showfatwa&Option=FatwaId&Id=23566
 
Top