محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,957
- ری ایکشن اسکور
- 5,787
- پوائنٹ
- 354
وقال النبي صلى الله عليه وسلم " سمعت دف نعليك بين يدى في الجنة ".
حدیث نمبر: 3754
حدثنا أبو نعيم، حدثنا عبد العزيز بن أبي سلمة، عن محمد بن المنكدر، أخبرنا جابر بن عبد الله ـ رضى الله عنهما ـ قال كان عمر يقول أبو بكر سيدنا، وأعتق سيدنا. يعني بلالا.
حدیث نمبر: 3755
حدثنا ابن نمير، عن محمد بن عبيد، حدثنا إسماعيل، عن قيس، أن بلالا، قال لأبي بكر إن كنت إنما اشتريتني لنفسك فأمسكني، وإن كنت إنما اشتريتني لله فدعني وعمل الله.
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جنت میں اپنے آگے میں نے تمہارے قدموں کی چاپ سنی تھی۔
حدیث نمبر: 3754
حدثنا أبو نعيم، حدثنا عبد العزيز بن أبي سلمة، عن محمد بن المنكدر، أخبرنا جابر بن عبد الله ـ رضى الله عنهما ـ قال كان عمر يقول أبو بكر سيدنا، وأعتق سيدنا. يعني بلالا.
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز بن ابی سلمہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن منکدر نے کہا ہم کو جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ ہمارے سردار ہیں اور ہمارے سردار کو انہوں نے آزاد کیا ہے، ان کی مراد حضرت بلا ل حبشی رضی اللہ عنہ سے تھی۔
حدیث نمبر: 3755
حدثنا ابن نمير، عن محمد بن عبيد، حدثنا إسماعيل، عن قيس، أن بلالا، قال لأبي بكر إن كنت إنما اشتريتني لنفسك فأمسكني، وإن كنت إنما اشتريتني لله فدعني وعمل الله.
ہم سے ابن نمیر نے بیان کیا، ان سے محمد بن عبید نے کہا، ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، اور ان سے قیس نے کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کہا، اگر آپ نے مجھے اپنے لیے خریدا ہے تو پھر اپنے پاس ہی رکھئے اور اگر اللہ کے لیے خریدا ہے تو پھر مجھے آزاد کر دیجئیے اور اللہ کے راستے میں عمل کرنے دیجئیے۔
صحیح بخاری
کتاب فضائل اصحاب النبی