• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عزرائیل علیہ السلام سے روحیں چھیننے کی کرامت : استغفراللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
حضرت عزرائیل علیہ السلام سے روحیں چھیننے کی کرامت، استغفراللہ

یا اللہ میری قوم کن قصے کہانیوں کو بیان کرنے اور سننے میں لگی ہوئی ہے؟

اللہم اہدی قومی فانہم لا یعلمون


لنک


 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
مَّا لَهُم بِهِ مِنْ عِلْمٍ وَلَا لِآبَائِهِمْ ۚ كَبُرَ‌تْ كَلِمَةً تَخْرُ‌جُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ ۚ إِن يَقُولُونَ إِلَّا كَذِبًا (الکھف۔5)
اللہ ہدایت عطا فرمائے۔آمین
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اس لیے تو مجاہدین ان کے ساتھ بالعموم اور کفار سے مسلمان کے خلاف اتحاد کی بالخصوص وجہ سے لڑ رہے ہیں ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ ساری دنیا میں بیٹھ کر بڑکیں ہیں اور صرف جاہل ترین عوام کو ورغلایا جاتا ہے تاکہ حرام بزنس چلتا رہے، ورنہ پڑھے لکھے اور سمجھ بوجھ رکھنے والے ایسے لوگوں کو سننا تو درکنار دیکھنا بھی پسند نہ کریں، اس کو بولیں جب تو مرے گا پھر دیکھیں گے تیرا پیر تیری روح کیسے واپس لاتا ہے، عجیب پیر ہے اپنی روح واپس لا نہیں سکا، قبر میں بیٹھ کر دوسروں کی روحیں فارورڈ کر رہا ہے ، (العیاذباللہ) تو یہ سب جھوٹ ہے بلکہ جھوٹ کا پلندہ ہے، اللہ ان کو ہدایت عطا فرمائے یا ان کو نیست و نابود فرمائے اور توحید والوں کو کامیابی عطا فرمائے تاکہ اللہ کی اس دھرتی پر اللہ کے دین کا نفاذ ہو۔ آمین یا رب
 
Top