• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جس درخت کے نیچے بیعت رضوان ہوئی تھی اس کو کاٹنے کا حکم دیا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جس درخت کے نیچے بیعت رضوان ہوئی تھی اس کو کاٹنے کا حکم دیا کیونکہ

عمر رضي الله عنه بقطع هذه الشجرة، حسماً لمادة الشر، وخوفاً عليهم من الغلو فيها فيقعوا هم أو من يأتي بعدهم في الشرك الأكبر

ان کو بھی خوف تھا کہ یہ درخت شر کا سبب بنے گا اور لوگ اس درخت کے معاملے میں غلو کریں گے اور ان کے بعد یہ شرک اکبر کی وجہ بنے گا

اگر بیعت رضوان والے درخت کو کاٹا جا سکتا ہے تو باقی آپ سمجھ دار ہیں کہ ہر اس چیز کو جو شرک کا سبب بنے کاٹنا تباہ کر دینا جائز ہے اور یہ عمل سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہے


bait e rizwan ka tree.jpg
 
Top