محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,861
- ری ایکشن اسکور
- 41,093
- پوائنٹ
- 1,155
حضرت میاں میر قادریی کی وصیت
آپ نے وصیت فرمائی کہ مجھے وفات کے بعد شور زمین میں دفن کرنا کہ میری ہڈیوں کا نشان باقی نہ رہے اور قبر کی صورت بھی نہ بنانا نیز فرمایا کہ میری ہڈیوں کو نہ بیچنا اور میری قبر پر دوسروں کی طرح دکان نہ لگانا ۔ ( حضرت میاں پیر قادری ، حیات و تعلیمات ص 16، ناشر محکمہ اوقاف حکومت پنجاب لاہور )