• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفیوں کی جانب کی مسجد عثمان غنی (اہلحدیث) پر حملے کے خلاف احتجاج

شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
حنفیوں کی بے غیرتی کا منہ بولتا ثبوت۔یا اللہ اہل حدیث کی مدد کر ۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
یا اللہ رحم فرما

یہ سب ہماری اپنی وجہ سے ہی ہو رہا ہے اگر ہم ایک ہوں تو کسی کی کیا مجال جو ایسا سوچے بھی
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
اللہ اکبر۔
انڈیا میں بھی حال ہی میں اس طرح کی حرکتیں کی گئیں ہیں احناف کی جانب سے۔
ان شا ء اللہ پوری خبر شیئر کرنے کی کوشش کرونگا۔
اللہ ہماری مسجدوں کی حفاظت فرمائے۔آمین
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
اللہ اکبر۔
انڈیا میں بھی حال ہی میں اس طرح کی حرکتیں کی گئیں ہیں احناف کی جانب سے۔
ان شا ء اللہ پوری خبر شیئر کرنے کی کوشش کرونگا۔
اللہ ہماری مسجدوں کی حفاظت فرمائے۔آمین
آپ کی پوسٹ کا انتظار رہے گا۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
کیا ایک یہی مسلہ رہ گیا ھے ؟ باقی تو شاید حل ہو چکے ؟ا
کاش ہم شامی مسلمانوں کے لئے بھی شدت سے احتجاج کریں ۔ کیونکہ وہ پھول سے معصوم بچے ہمارے ہی بچے ہیں اہل السنۃ والجماعۃ کا مستقبل ہیں۔
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
کاش ہم شامی مسلمانوں کے لئے بھی شدت سے احتجاج کریں ۔ کیونکہ وہ پھول سے معصوم بچے ہمارے ہی بچے ہیں اہل السنۃ والجماعۃ کا مستقبل ہیں۔
الحمد اللہ ،
شدت سے اور دل سے احتجاج اور دعائیں شامی مسلمانوں کے ساتھ ھیں۔ آپ حسن ظن رکھیں۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
یہ امن کی طاقت کیا ہوتی ہے؟؟؟؟مسجدوں پر حملے کرنے والے شرپسند سخت سزا کے مستحق ہیں۔
جناب یہ آپ کی تحریک طالبان کی طرح حنفی خیال سے کہیں کوئی فتویٰ نہ لگا دینا ۔ انہوں تو صرف آگ لگائی ہے ان کے بڑے بھائی تحریک طالبان والے تو دھماکے کے ساتھ مسجد ہی اڑا دیتے ہیں یہ بھی سیکھ جائیں گے ۔
 
Top