• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حیاتی بھایئوں نے اپنے مماتی بھائیوں کے خلاف لکھ دیا - اصل حنفی کون فیصلہ کون کرے گا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
مختصر پمفلٹ جس میں علماء دیوبند کے عقیدہ حیاۃ النبی صلی اللہ علیہ و سلم کو بیان کر کے منکرین کا حکم بیان کیا گیا ہے اور انہیں اہل السنۃ و الجماعت دیوبند سے خآرج قرار دیا گیا ہے۔
1.jpg
2.jpg
3.jpg
4.jpg
5.jpg
6.jpg
7.jpg
8.jpg
9.jpg
11.jpg
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436


کیا کوئی سچا حنفی@محمد باقر جیسا یہ بتانا پسند کرے گا کہ حق پر کون ہے
حیاتی دبندی
یا
مماتی دیوبندی
اور ساتھ اگر یہ بھی بتا دے کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ حیاتی دیوبندی تھے یا مماتی دیوبندی

 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
تقلید کو راہِ نجات کہنے والے حضرات کے لئے لمحہ فکریہ ہے، یہ دونوں گروہ ابوحنیفہ صاحب کی تقلید کرتے ہیں لیکن ان میں آپس میں اس قدر اختلاف ہے کہ ایک دوسرے کو فتنہ قرار دیتے ہیں۔ صرف یہ نہیں اسی طرح ہر میدان میں تقلید و جمود کا شکار ہو کر مسلمانوں نے شکست کھائی ہے۔
 
Top