• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ پراجیکٹ برائے ترجمہ خطبات حرم کی جانب سے تجرباتی کاوش !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ پراجیکٹ برائے ترجمہ خطبات حرم کی جانب سے تجرباتی کاوش، اب زائرین مسجد نبوی اپنے موبائل فون کے ایف ایم ریڈیو کی 105 فریکوئنسی پر دوران خطبہ جمعہ اردو ترجمہ سن سکتے ہیں۔
ہم تمام اردو کمیونٹی کی جانب سے خادمِ حرمیں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
10155488_662622280440667_582818310_n.png
 
Top