• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خالد مسعود کا تعارف

خالد مسعود

مبتدی
شمولیت
دسمبر 09، 2013
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
السلام علیکم :
میرا نام خالد مسعود زاہد ہے میں لیہ میں رہتا ہوں اور ٹیکنیکل کالج لیہ میں استاد ہوں
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
خوش آمدید بھائی۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
السلام علیکم :
میرا نام خالد مسعود زاہد ہے میں لیہ میں رہتا ہوں اور ٹیکنیکل کالج لیہ میں استاد ہوں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ایک خالد مسعود صاحب کے بارے میں ہم نے سنا تھا :
کوئی نہیں ہے خالدِ مسعود کے طرح
اس کی غزل کا ذائقہ امرود کی طرح
بہر صورت آپ کیسے ہیں یہ تو آپ کی نگارشات سے اندازہ ہوجائے گا ۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ آپ کا یہاں اس دینی وعلمی فورم پر آنا مبارک کرے اور تعلیم و تعلم کے جس سلسلے سے آپ منسلک ہیں اسی کو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
السلام علیکم :
میرا نام خالد مسعود زاہد ہے میں لیہ میں رہتا ہوں اور ٹیکنیکل کالج لیہ میں استاد ہوں
محترم جناب خالدمسعودصاحب آپ کو اس فورم پہ خوش آمدیدکہتےہیں،بارک اللہ فیکم
 
Top