• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خلفائے ثلاثہ اور سیدنا علی﷜ کے بیٹوں کے نام

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
و علیکم السلام،

جناب دلیل اور ثبوت درکار ہے۔

شکریہ۔
زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
قطع نظر اس کے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے اپنی اولاد کے نام خلفائے ثلاثہ (ابوبکر ، عمر و عثمان) کے ناموں کے مماثل رکھنے کی "وجہ" کیا تھی، یہ بات فریقین نے مان لی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ابوبکر ، عمر اور عثمان جیسے نام اپنی اولاد کے لیے استعمال کیے!!

سوال نقلی دلائل کا نہیں بلکہ عقلی توجیہ کا ہے کہ ۔۔۔
اہل تشیع تو یہ نام نہیں رکھتے لیکن ان کے امام علیہ السلام نے اپنی اولاد کے لیے یہ نام استعمال کرنے میں کوئی قباحت نہیں سمجھی تھی (اس کی وجہ چاہے جو کچھ بھی رہی ہو)
اس پر اہل سنت کے اذہان میں ایک اہم سوال ضرور اٹھتا ہے :
بغضِ خلفائے ثلاثہ کے تحت یہ تین نام نہ رکھنے کا جو (نادر؟) اصول اہل تشیع نے قائم کیا ہے ، کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ اس "حکمت" کو سمجھنے سے معذور تھے (نعوذ باللہ)؟ یا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بہ نسبت ان کے غالی معتقدین (اہل التشیع) حب و بغض کے اصولوں کو اپنے امام سے زیادہ بہتر سمجھتے ہیں؟

اگر کسی کے پاس اس سوال کا کوئی معقول جواب ہو تو بتائیے گا۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اگر کسی کے پاس اس سوال کا کوئی معقول جواب ہو تو بتائیے گا۔
معقول جواب کہاں سے دیں گے؟؟؟۔۔۔
قرآن کے یہ انکاری ہیں۔۔۔ احادیث کے یہ انکاری ہیں۔۔۔ کلمہ ان کا دیکھ لیجئے۔۔۔ نمازیں ان کی دیکھی جاسکتی ہیں۔۔۔ جس گروہ نے اذان کو نہیں بخشا اس میں تبدیلی کردی اُن جیسوں سے معقول جواب کی توقع رکھنا ماسوائے نااُمیدی کے اور کچھ نہیں۔۔۔ اور حیرت اس بات پر ہوتی ہے اسلام کے داعی بننے ہوئے ہیں۔۔۔
 

ماتمی

مبتدی
شمولیت
نومبر 14، 2012
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
0
اسکا جواب آپکو دے دیا گیا ہے اصلی پوسٹ پر خیر طلب بھائی والی شیعہ چیٹ پر آپ رجو کر سکتے ہیں تیزی کی وجہ سے کچھ الفاظ اور فقرے میںے نہیں لیکھے جو انشاءﷲ کبھی وقت ملا تو وہ بھی کر لیں گے۔۔۔۔

اور سمجھدار کے لیے اتنا سادہ جواب ہی کافی ہوتا ہے کیوں کے حدیث اہلِ ایمان کے لیے کافی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top