• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوارج سے قتال کی فضیلت !!!!

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74
بہرحال دونوں آپس میں دوست ہیں ۔
اور مجاہدین اسلام کے خلاف اکٹھے لڑ رہے ہیں ۔
اور اللہ تعالیٰ ان دونوں کو اور جو بھی کفار کے دلی دوست ہیں ان کو آخرت میں بھی اکٹھا اٹھایا جائے گا ۔
ان شاءاللہ ۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آپ افغانستان ميں فوجی کاروائ کو کس بنياد پر يہوديوں اور نصرانيوں کی سازش پر مبنی کسی غير اسلامی تحريک سے تعبير کر رہے ہیں کيونکہ حقيقت تو يہ ہے کہ سعودی عرب، افغانستان اور پاکستان کی حکومتوں سميت کئ سرکردہ اسلامی مملکتيں تو اس عالمی اتحاد پر مبنی مشترکہ کاوشوں ميں شراکت دار ہيں جو خطے ميں دہشت گردی کے خاتمے کے ليے کی گئ ہيں۔ بلکہ کئ اسلامی ممالک کی تو باقاعدہ فوجيں وہاں تعنيات ہیں۔

يہ حقیقت توجہ طلب ہے کہ افغانستان میں موجودہ صورت حال صرف امريکہ کا ہی مسلۂ نہيں ہے بلکہ امريکی مقاصد افغانستان کے عوام اور حکومت کے علاوہ پاکستان اور دنيا کے ديگر ممالک جن ميں يورپ سے آسٹريليا، روس، چين، بھارت، مشرق وسطی اور ان تمام اسلامی ممالک سے مطابقت رکھتے ہيں جہاں القائدہ سے متعلق دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے۔

عسکری تعاون کے علاوہ قريب 60ممالک سميت بے شمار عالمی تنظيميں افغانستان اور پاکستان کو امداد مہيا کر رہی ہيں۔ افغانستان اور پاکستان سے متعلق قريب 30خصوصی نمايندے مستقل رابطوں اور ملاقاتوں کے ذريعے پاليسی مرتب کرتے ہیں۔

يہ ممکن نہيں ہے کہ يہ تمام ممالک اور بے شمار خود مختار عالمی تنظيميں اپنے تمام تر وسائل کو بروۓ کار لاتے ہوۓ صرف اس ليے تعاون کرنے پر رضامند ہو جائيں کہ افغانستان پر قبضے کے مبينہ امريکی منصوبے اور خطے ميں مسلمانوں کے بے دريخ قتل کو جاری رکھا جا سکے۔ اپنے دلائل ميں منطق کو بھی ملحوظ رکھيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
۔
بلکہ کئ اسلامی ممالک کی تو باقاعدہ فوجيں وہاں تعنيات ہیں
منہ بولے اسلامی ممالک کا کفار سے متحد ہونا اور وہ بھی مسلمانوں کے خلاف لڑنے پر، یہ دلیل نہیں ہے کہ وہ حق پر ہیں ۔
 
Top