• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوارج کی تعریف کیا ہے ؟؟؟

شمولیت
مارچ 20، 2013
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائیوں میں اس فورم پر نیا ہوں
کوئی بھائی خوارج کی تعریف بتا دے

شکریہ
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
اسلام و علیکم

ہر وہ شخص یا گروہ خوارج کے زمرے میں آتا ہے جو گناہ کو گناہ نہ سمجھے -جو شخص گناہ کو گناہ سمجھے وہ اگرچہ گناہ گار ہے پر اسلام سے خارج نہیں - لیکن اگر کوئی انسان یا گروہ کسی گناہ کو گناہ نہیں سمجھتا بلکہ اس کو اپنے لئے با عث ثواب سمجھتا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہے اور خوارج کہلاے گا- ہمارے ہان اکثر افراد صرف طالبان کے گروہ کو ہی جدید خوارج گردانتے ہیں جو کہ سخت غلط فہمی ہے جب کہ اگر وہ اپنے آپ پر نظر دوڑائیں تو خود خوارج کی صف میں کھڑے نظر آئیں گے -

-قرآن ایسےلوگوں یا گروہوں کا تذکرہ اس انداز میں کرتا ہے-

قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا
کہہ دو کیا میں تمہیں بتاؤں جو اعمال کے لحاظ سے بالکل خسارے میں ہیں
الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا
وہ جن کی ساری کوشش دنیا کی زندگی میں کھوئی گئی اور وہ خیال کرتے ہیں کہ بے شک وہ اچھے کام کر رہے ہیں
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ وَلِقَائِهِ فَحَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَزْنًا
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب کی نشانیوں کا اور اس کے روبرو جانے کا انکار کیا ہے پھر ان کے سارے اعمال ضائع ہو گئے سو ہم ان کے لیے قیامت کے دن کوئی وزن قائم نہیں کریں گے

اس لحاظ سے دیکھا جائے تو ہمارا ملک خوارج سے بھرا پڑا ہے کیا حکمران کیا عوام جو ان کافر حکمرانوں اور اس کفر کے نظام کو سپورٹ کرتے ہیں کیا علما حضرات جو قرآن و حدیث کی اپنی من معنی تشریح کرتے ہیں کیا عام نام نہاد بے نماز نوجوان مسلمان جو فحاشی بے حیائی کو سپورٹ کرتے نظر آتے ہیں کیا اہل بدعت جو دین میں اضافے کو فرض سمجھ کر کرتے ہیں- یہ سب ایک ہی صف میں کھڑے نظر اتے ہیں -اور سمجھتے ہیں کہ ہم سے اچھا مسلمان کوئی نہیں -
 
تو کیا میں حکمرانوں اور عوام کے قتل کو جائز سمجھو جو گناہ کو گناہ نہیں سمجھتے ہیں ؟؟؟
اس طرح تو 90 فی صد مسلمان قتل ہو جائیں گے اور اصل کفار یہود ہنود اور نصاری محفوظ ہو جائیں گے
کیا ایسا قتال شریعت پر مبنی ہوگا ؟؟؟؟
جواب ضرور دیجئیے گا آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
شکریہ
 
Top