• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوارج کی علامات !!!!

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
’’لفظ خوارج‘‘سے فرصت مل جائے۔۔۔تو کوئی تعمیری کام بھی کر لیا کریں۔۔۔’’عقیدہ توحید‘‘تو معاشرہ کی بے رحم ہواؤں کی نظر کردیا گیا ہے۔۔۔۔’’اہل الشرک‘‘سے مزاحمت جسم ناتواں کی طرح کسی کونے کھدرے میں پڑی نظر آتی ہے؟؟؟آپ مجھے مختلف القاب کے نشتر نہ چلانے لگ جانا؟؟؟؟
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
’’لفظ خوارج‘‘سے فرصت مل جائے۔۔۔تو کوئی تعمیری کام بھی کر لیا کریں۔۔۔’’عقیدہ توحید‘‘تو معاشرہ کی بے رحم ہواؤں کی نظر کردیا گیا ہے۔۔۔۔’’اہل الشرک‘‘سے مزاحمت جسم ناتواں کی طرح کسی کونے کھدرے میں پڑی نظر آتی ہے؟؟؟آپ مجھے مختلف القاب کے نشتر نہ چلانے لگ جانا؟؟؟؟
کیا ہوا بھائی سینے میں کوئی نشتر تو نہیں لگ گیا ؟؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
دراصل لوگ قرآن و حدیث کو فہم سلف صالحین کے مطابق سمجھنے کی بجائے اپنے اپنے فہم استعمال کرتے ہیں اور اپنی مرضی سے قرآن و حدیث کے حکم کا جس پر مرضی چاہے اطلاق کر دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر بریلوی کہتے ہیں کہ وہابی خارجی ہیں یعنی یہ کلمہ گو کو مشرک کہتے ہیں۔ حالانکہ یہ غلط ہے میں ان سے پوچھتا ہوں کہ خوارج جن لوگوں کو کافر کہتے تھے کیا آج کے لوگ بھی ان لوگوں کی طرح عقائد رکھتے ہیں، مثلا خوارج جن ہستیوں کو کافر کہتے تھے ان میں حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی تھے (نعوذباللہ)۔ اب میں پوچھتا ہوں کہ:
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کبھی اللہ کو چھوڑ کر کبھی کسی غیر کو مشکل کشا، حاجت روا، غوث، داتا، گنج بخش، بگڑی بنانے والا، موت و زندگی کا مالک سمجھا؟
لیکن اس کے برعکس بریلوی اپنے جیسے انسانوں کو مشکل کشا، حاجت روا، غوث، داتا، گنج بخش، بگڑی بنانے والا، موت و زندگی کا مالک سمجھتے ہیں۔

کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کبھی مزار بنایا؟ (بلکہ اونچی قبروں کو توڑا)
آج بریلوی مزار بناتے ہیں اور مزار گرانے والوں کے خلاف بولتے ہیں۔

کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کبھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کے نور کا ٹکڑا سمجھا؟
لیکن آج بریلوی ایسا کرتے ہیں۔

کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جہاد چھوڑا؟
لیکن آج بریلوی جہاد کرنے والوں کے خلاف بولتے ہیں۔

کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کبھی بھنگڑے ڈالے، دھمالیں کھیلیں؟
لیکن بریلوی آج یہ سب کچھ مزاروں پر کرتے ہیں۔

اور بھی بہت ساری باتیں ہیں، تو کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ جیسی موحد شخصیت پر کفر و شرک کا فتوی لگانے والے بھی خوارج؟ اور بریلوی جیسے مشرک لوگوں کو مشرک کہنے والے بھی خوارج؟ تو کیا یہ بدترین نا انصافی نہیں؟

اگر کلمہ گو مسلمانوں پر شرک کا فتوی لگانے واے خوارج ہیں تو پھر اس دنیا میں سب ے بڑے خارجی بریلوی ہیں۔

میں نے محدث فتوی سائٹ پر ایک سوال پوچھا تو کیا زبردست جواب دیا شیخ صاحب نے۔ آپ بھی ملاحظہ کریں:
کلمہ گو مشرکین کو دعوت توحید دینے میں مشکلات
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
ہمیں اپنے دور کے خوارج گروپوں اور خوارج فرقوں کے متعلق واضح معلومات درکار ہیں

یاسر اکرم بھائی آپ کے اس پوسٹر میں خوارج سے مراد اس دور میں کون سے لوگ ہیں۔ کیونکہ جہاں تک ہماری معلومات ہیں ۔ بریلوی فرقہ کے لوگ محمد بن عبدالوہاب کے ماننے والوں کو خوارج کا لقب دیتے تھے۔ اور سعودی عرب کی حکومت کو خارجیوں کی حکومت قرار دیتے تھے ۔ ہم نے یہ بھی دیکھا کہ بعض لوگ اہل حدیثوں کو بھی خوارج کا لقب دیتے ہیں۔پہلے کے دور کے خوارج صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تکفیر کرتے تھے ۔کیا اب بھی بھی خوارج میں ایسے لوگ ہیں جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تکفیر کرتے ہوں۔ براہ کرم ذرا وضاحت کے ساتھ ان گروپوں کے نام بتائیں تاکہ ہم ان صفات کو ان میں تلاش کرکے ان سے بچیں۔ کیونکہ جو صفات آپ نے اپنے پوسٹرز میں لکھی ہیں وہ تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دور میں جو خوارج تھے ان کے متعلق تھیں۔اور ان کو پہچاننے میں کوئی ابہام بھی نہیں ہوتا تھا۔کیونکہ مسلمان دیکھتے تھے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جن لوگوں سے لڑرہے ہیں یقیناً وہ باطل ہوں گے ۔ لیکن آج مسئلہ ہی دوسرا ہے ۔ لہٰذا ان گروپوں کے نام لوگوں کو بتانے چاہیئں تاکہ لوگوں کو ان کو تلاش کرنے میں آسانی رہے ۔ یقیناً جب آپ ہمارے اس دور کے خارجی فرقوں اور خارجی گروپوں کے نام لکھ دیں گے تو مسئلہ ہی ختم۔ پریشانی بھی ختم ۔ کیونکہ ہمیں جب پتہ چل جائے گا کہ یہ لوگ اور یہ گروپ ہمارے اس دور خوارج کے گروپ ہیں تو ہمیں ان سے بچنے میں آسانی رہے گی ۔ یاسر اکرم بھائی اگر آپ کو اس کام میں دشواری ہورہی ہو تو آپ علماء وقت سے یہ لسٹ طلب کرکے یہاں چسپاں کردیں تاکہ یہ بات درستگی کے ساتھ ہم تک پہنچ سکے۔ علماء کے نام بھی درج کردیجئے گا۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء

 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
یاسر صاحب۔۔۔۔
بتوں پرستوں کے ساتھ کس کے یارانے ہیں۔۔۔۔’’اہل اسلام‘‘کے خون سے کون ہولی کھیل رہا ہے،اس تناظر میں’’پاک فوج‘‘کے کرتوت کا ضرور مشاہدہ کریں،تاکہ اصل حقائق آپ پر آشکار ہو جائیں۔
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
خوارج یا فتنہ تکفیر کا رد

کوئی بھی مسلمان چاہے اسے فاسق وفاجر اور قاتل و ظالم ہی کیوں نہ سمجھ لیا جائے اور چاہے اس نے قتل و غارت گری کا میدان ہی کیوں نہ گرم کر رکھا ہو ۔۔۔۔۔۔تب بھی یہ جرائم کبائر شمار ہوں گے ۔۔۔۔اور کبائر کے ارتکاب سے کوئی مسلمان دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا۔۔۔۔۔
 
Top