عبدالرحمن حمزہ
رکن
- شمولیت
- مئی 27، 2016
- پیغامات
- 256
- ری ایکشن اسکور
- 75
- پوائنٹ
- 85
https://drive.google.com/file/d/0B259TuPxAmVYVEVOeWFqeHBOZUV3eFRPQjAzU0lQVWFGZEtj/view?usp=sharingکافی کوشش کی ، کتاب ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہی ۔
جی ، شکریہ اب پڑھنا ممکن ہے ، ٹائٹل ، فہرست وغیرہ طائرانہ نظر سے دیکھی ہے ، مزید پڑھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی ، اس لیے تبصرہ بھی نہیں کرتا ۔
آپ کے کہنے پر میں نے کتاب ڈاؤن لوڈ کرکے چیدہ چیدہ مقامات دیکھے ، بہت نازک اور تفصیل طلب موضوع ہے ، اس کے متعلق تو ایک دو پوسٹوں میں لکھنے سے کام نہیں چل سکتا ،اس کتاب کے بارے میں علماء کی رائے درکار ہے...
جزاك الله خيرا يا شيخيآپ کے کہنے پر میں نے کتاب ڈاؤن لوڈ کرکے چیدہ چیدہ مقامات دیکھے ، بہت نازک اور تفصیل طلب موضوع ہے ، اس کے متعلق تو ایک دو پوسٹوں میں لکھنے سے کام نہیں چل سکتا ،
طرفین کے موقف میں تفصیلی محاکمہ کیلئے طویل وقت درکار ہے ، اسلئے میرے لئے اس پر لکھنا بہت مشکل ہے
موجودہ دور میں اس موضوع پر دونوں طرف سے بہت کچھ لکھا جاچکا ہے ، کئی کتب اور رسائل شائع ہیں ،
آپ فریقین کے موقف کا اطمینان سے مطالعہ کیجئے ،اور کتب سے ہٹ کر موجودہ حالات کا بھی بغور جائزہ لیں ،