• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خیر اور خیر کی جنگ میں شر اور باطل کی دھوم

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اسلام علیکم

ایک ہفتے سے یہاں کا ماحول کچھ مایوس سا ہو گیا ہے اور اسکا فائدہ اٹھاتے ہویے آج تو باطل پرستوں نے حد کر دی
اگر یہاں کسی سے غلطی ہویی ہے تو انشاء الله ہمیں امید ہے وہ رجوع کرینگے اور کرنا بھی چاہیے یہی مومن کی صفت ہے
ہم انتظامیہ کو یہ یقین دلاتے ہیں کے الله حق بولنے والوں کے ساتھ ہے اور ہم سب بھی آپکے ساتھ ہیں چاہے یہ کتنا بھی پکارلیں جتنی بھی گندگی پھیلالیں لیکن ہمیں توڈہ نہیں سکتے انشاء الله
آپ ان سب باطل پرستوں کا جواب دیں اور ہم سب سے اپیل کرتے ہیں کے سب مل کر اس گندگی کو صاف کریں
جزاکم الله خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
بہت شکریہ نوید بھائی ہمیں آپ سے یہی امید تھی ہم سب کو مل کر با طل کا مقابلہ کرنا ہو گا آگے چل کر ان کے حملے مزید بڑنے والے ہیں اگر ہم سب ایک ہو جائیں تو ان کو منہ کی کھا نی پڑے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہمارے ساتھ ہے غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے اور توبہ بھی انسان ہی کرتا ہے ہمیں امید ہے ہمارا رب ہماری سب غلطیوں کو معاف فرما ئے گا امین

ہم انتظامیہ کے ساتھ ہیں اور علما ء کرام سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ان باطل پرستوں کا کچھ سوچیں بہت ڈیل دی کر دیکھ لیا
جزاک اللہ نوید بھا ئی اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرما ئے امین
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
جزاک اللہ خیرا نوید بھائی ہم سارے فورم کے پرانے میمبرس انتظامیا کے ساتھ ہیں جب حق آجاتا ہے تو باطل تو ویسے ہی بھاگ جاتا ہے آپ اداس نہ ہوں اللہ ہمارا مددگار کافی ہے
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام نوید بھائی
ماشاء اللہ بہت خوب تھریڈ بہت صحیح وقت پر لگایا آپنے جزاک اللہ خیر۔
میں بھی چند دنوں سے یہی بات غور کر رہا تھا۔
علمی اختلاف تو ہر اہل علم میں ہوتا ہے۔اسکو ذاتیت پر نہیں لینا چاہئے۔شیطان یہی تو چاہتا ہے۔
اور آج وہ اس مقصد میں کچھ حد تک کامیاب بھی ہوگیا۔
ہمیں اس فورم سے اور یہاں کے اہل علم سے محبت ہے۔اسلئے مجھے ہرگز کسی اہل علم کی ذات پر کیچڑ اچھالنا گوارا نہیں ہوگا۔
اللہ سے دعاء کرتا ہوں کہ وہ یہاں کا ماحول پھر سے پہلے والا بنادے آمین یا رب العالمین۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
بہت شکریہ نوید بھائی ہمیں آپ سے یہی امید تھی ہم سب کو مل کر با طل کا مقابلہ کرنا ہو گا آگے چل کر ان کے حملے مزید بڑنے والے ہیں اگر ہم سب ایک ہو جائیں تو ان کو منہ کی کھا نی پڑے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہمارے ساتھ ہے غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے اور توبہ بھی انسان ہی کرتا ہے ہمیں امید ہے ہمارا رب ہماری سب غلطیوں کو معاف فرما ئے گا امین

ہم انتظامیہ کے ساتھ ہیں اور علما ء کرام سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ان باطل پرستوں کا کچھ سوچیں بہت ڈیل دی کر دیکھ لیا
جزاک اللہ نوید بھا ئی اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرما ئے امین
ثمّ آمین
بارک الله فیک
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
جزاک اللہ خیرا نوید بھائی ہم سارے فورم کے پرانے میمبرس انتظامیا کے ساتھ ہیں جب حق آجاتا ہے تو باطل تو ویسے ہی بھاگ جاتا ہے آپ اداس نہ ہوں اللہ ہمارا مددگار کافی ہے
بارک الله فیک
الحمد لله بہت خوشی ہویی آپ سب کا ساتھ دیکھ کر
 
Top