• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دائرہ کی شکل میں مشہور اسانید

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
بوڑھے کو بوڑھا بوڑھا کہہ کر اور بوڑھا کرنے کا شکریہ...ابتسامہ مع قہقہامہ
کہتے ہیں جب تک کسی کو اپنے بوڑھا ہونے کا احساس نہ ہو وہ بوڑھا نہیں ہوتا ،
اور جس دن یہ احساس دامن گیر ہوجائے ،اس دن جوانی مستانی بڑی یاد آتی ہے ، گویا یہاں یہ بھائی آپ کو جوانی کی یاد دلا رہے ہیں
عربی شاعر ابو العتاھیہ کا یہ شعر تو عربی کے تمام طلباء نے حفظ کر رکھا ہے کہ :
فيَا لَيتَ الشّبابَ يَعُودُ يَوْماً ، فأُخبرَهُ بمَا فَعَلَ المَشيبُ
کہ اے کاش : شباب ایک دن لوٹ آتا تو میں اسے بتاتا کہ بڑھاپے نے کیا کیا گل کھلائے ہیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب اسی تھریڈ کو ہی دیکھ لیجئے :
دائرہ کی شکل میں موجود اسانید کو پہلی پوسٹ میں نہ پڑھ سکنے کی شکایت درج کروانے کی سوچ ہی رہا تھا کہ ( شیخ ) نے اس کا سائز بڑا کردیا
لیکن میں سائز بڑا ہونے کے باوجود اسے نہ پڑھ سکا ، سوچ رہا ہوں چشمہ اور چشم دوبارہ چیک کروالینی چاہیئے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ابتسامہ کے ساتھ ’’ قہقہامہ ‘‘ دفتر لغت میں مفید اضافہ ہے ،
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85

آپ لوگ کہاں سے کہاں پہونچ گئے؟

میری شیخ سے مراد بوڑھا نہیں تھی...
بلکہ میری مراد وہ شیخ جن کا علم مجھے شیخ کہنے پر مجبور کر رہا ہے....
 
Top