• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش کی درندگی پهر سامنے آ گئی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بلکل الگ تھریڈ میں! جہاں ادھر ادھر کی باتیں آکر ہمیں مشتعل نہ کریں!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
آپ کو اس کی وجہ میں نے بیان کی تھی کہ جن علماء نے فتویٰ لگایا ہے ان کی حالت کیا ہے۔
(1) سعودی علماء حکومت کے زیر اثر ہیں، اس قدر حساس معاملے میں الدولۃ الاسلامیہ پر خوارجی کا فتویٰ نہ لگاتے تو کیا ٹھنڈے ٹھار ائیرکنڈیشن والے کمروں سے اٹھ کر صحراء کی تپتی اور حبس والی جیلوں میں جا پڑتے؟

(2) پاکستانی علماء کی حالت آپ کے سامنے ہیں کہ یہ کس قدر "سچ" بولتے ہیں، مجھے تو ڈر ہے کہ ان تمام مدارس میں قومی ترانہ نہ ہو جائے اور سارے عالم وطن کے جھنڈے تلے کھڑے ہو کر سرنگوں نہ کئے ہوئے ہوں، ان سے آپ امید رکھتے ہیں، بس ہے یار۔۔۔

(3) اصل بات تو دلیل کی ہے، دلائل تو ان لوگوں کے پاس بھی ہیں اور مضبوط دلائل ہیں اور استدلال بھی درست ہے، جیسا کہ صرف ایک سوال میں نے چھوٹا سا کیا اسحاق سلفی سے کہ مسلمانوں کے خلاف کافروں کا اتحادی بن کر مسلمانوں پر بمباری کرنے والے کا شرعی حکم کیا ہے، جس پر کوئی جواب نہیں آیا، ایسوں سے آپ امید رکھتے ہیں کہ وہ اس معاملے میں کھل کر رہنمائی کریں گے۔
ارسلان بھائی اہل علم ضرور اس معاملے میں ھم سب کی رہنمائی کرے گے اگر ھم جذباتی نہ ہو -

اگر آپ چاھے تو شیخ @اسحاق سلفی بھائی اور @ابن داود بھائی آپ سے اس موضوع پر بات کر سکتے ہیں -
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بلکل الگ تھریڈ میں! جہاں ادھر ادھر کی باتیں آکر ہمیں مشتعل نہ کریں!
وعلیکم السلام
جی بالکل، لیکن یہ مناظرہ نہیں ہو گا، بلکہ گویا آپ مجھے پڑھائیں گے اور میں آپ سے پڑھوں گا، جہاں سمجھ نہیں آئے گی وہاں پوچھوں گا۔ اور درمیان میں جو آئے گا اس کو تھریڈ سے باہر کر دیجئے گا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی اہل علم ضرور اس معاملے میں ھم سب کی رہنمائی کرے گے اگر ھم جذباتی نہ ہو -

اگر آپ چاھے تو شیخ @اسحاق سلفی بھائی اور @ابن داود بھائی آپ سے اس موضوع پر بات کر سکتے ہیں -
اہل علم رہنمائی کی طرف بہت کم توجہ کرتے ہیں، صرف اس معاملے میں نہیں بلکہ اہل باطل بریلوی و دیوبندی نیز شیعہ کے پھیلائے گئے شبہات کے ازالے کے لئے کئی مرتبہ توجہ کرائی گئی ہے لیکن توجہ کا فقدان ہی رہا ہے عامر بھائی، اور زیادہ کچھ کہنے پر علماء کی بے ادبی کا الزام لگ جاتا ہے۔ آپ خود فیس بک پر بہت زیادہ ٹائم گزارتے ہیں کیا آپ کو نہیں معلوم کہ اہل باطل کس قدر شبہات پھیلاتے ہیں لیکن ان کے ازالے کے لئے کیا کیا جاتا ہے، نیز اگر علماء نے ہماری رہنمائی کی ہوتی اور مکمل حقائق کو سامنے رکھ کر معتدل موقف کی طرف اور فورم کے اہم ممبران نے اگر حساس موضوع پر خود بحث کر کے ایک معتدل موقف سامنے رکھا ہوتا تو آج یہ نوبت آتی۔ لیکن خیر قدر اللہ وما شاء فعل
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
خلیفہ صاحب جاہل ہیں تو کیا اس قدر عمدہ بات ایک جاہل کر سکتا ہے، اگر ایسی عمدہ بات ایک "جاہل" نے کی ہے تو آپ جیسے پڑھے لکھے جاہلوں سے وہ "جاہل" ہی اچھے:
''اے اُمتِ اسلام! یقیناً آج دنیا دو کیمپوں اور دو خندقوں میں بٹ گئی ہے، اب تیسرا کوئی کیمپ موجود نہیں۔ ایک کیمپ اسلام اور ایمان کا ہے اور دوسرا کفر اور منافقت کا کیمپ ۔ایک دنیا بھر کے مسلمانوں اور مجاہدوں کا کیمپ ہے اور دوسرا کیمپ یہودیوں، صلیبیوں، ان کے اتحادیوں اور باقی کافر قوموں ، ملتوں کا کیمپ ہے، جن کی قیادت امریکہ اور روس کررہے ہیں جبکہ یہود اُن کو چلارہے ہیں۔یقیناً خلافت کے سقوط اور مسلمانوں کے غلبہ کے ختم ہوجانے کے بعد مسلمان ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئے تھے تو تب یہ کافر اس قابل ہوئے کہ مسلمانوں کو ذلیل کرکے کمزور کریں، ہر جگہ پر ان پر حاوی ہوجائیں، اُن کی دولت و وسائل کو لوٹیں اور ان کے حقوق پر ڈاکا ڈال سکیں۔ یہ سب کچھ کافروں نے مسلمانوں کےعلاقوں پر حملہ کرکے، ان کے ملکوں پر قبضہ کرکے وہاں دنیا پرست حکمرانوں کو مقرر کرکے کیا جو مسلمانوں پر آگ اور لوہے کے ساتھ حکمرانی کرتے، اور جو چمکتے ہوئے پرفریب نعروں کو بلند کرتے ہیں جیسے: تہذیب، امن، بقائے باہمی، آزادی، جمہوریت، سیکولرازم، بعث ازم، قومیت اور وطنیت جیسے دوسرے جعلی نعرے۔

دور حاضر میں 'دہشت گردی' کا مطلب یہ بنا دیا گیا ہے کہ ان (پر فریب) نعروں کا انکار کرکے ایک اللّٰہ پر ایمان رکھنا۔دہشت گردی یہ ہے کہ اللّٰہ کی شریعت کی حکمرانی قائم کرنا۔ دہشت گردی یہ ہے کہ اللّٰہ کی عبادت اس طرح کرنا جس طرح اللّٰہ نے حکم دیا ہے۔دہشت گردی یہ ہے کہ تم (کافروں کے نظاموں کے سامنے) ذلت کے ساتھ جھکنے، غلامی اور تابعداری سے انکار کردو۔ دہشت گردی یہ ہے کہ مسلمان آزاد، باعزت اور وقار کے ساتھ ایک مسلمان کی طرح زندگی بسر کرے۔ دہشت گردی یہ ہے کہ تم اپنے حقوق کا مطالبہ کرو اور اس سے دستبردار ہونا قبول نہ کرو۔ (حوالہ)
اس سے اچھی تقریر ذوالفقار علی بھٹو کر لیتے تھے ۔قرآن تک کا حوالہ دیتے تھے۔۔۔ کیا وہ شرعی علم سے جاہل نہیں تھے ؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس سے اچھی تقریر ذوالفقار علی بھٹو کر لیتے تھے ۔قرآن تک کا حوالہ دیتے تھے۔۔۔ کیا وہ شرعی علم سے جاہل نہیں تھے ؟
تو پھر تمہیں بھٹو کا منہج مبارک رہے اور ہمیں قرآن و سنت کا۔
تف ہے تمہارے اوپر متعصب انسان۔۔۔ اتنا کچھ دلائل دینے کے بعد بھی تم نہیں سمجھے اور تعصب کی عینک پہنے رہے، اب تمہیں جاہل سمجھ کر سلام کرنا ہی پڑے گا۔
 
Top