• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داڑھی کے متعلق اہم سوال جواب جلدارسال کیجئے

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم۔
میرے ایک دوست نے داڑھی رکھی۔۔۔
سنت کے مطابق پھر جس ادارے میں وہ کام کرتا ہے وہاں پر اس کو ناچاہتے ہوئے بھی جھوٹ بولنا پڑتا ہے۔۔۔
اب وہ سوچ رہا ہے کہ داڑھی کو کتروا کر چھوٹی کروادے۔۔۔
تاکہ لوگوں پر اگر جھوٹ کھل جائے تو لوگ اس طرح تنقید نہ کریں کے داڑھی رکھ کر جھوٹ بول رہے ہو۔۔۔
وہ بیچارہ اس سلسلے میں رہنمائی چاہ رہا ہے۔۔۔
کے داڑھی کو بلکل ہی نہ کاٹ دے بلکہ ہلکی کرکے اس کی لمبائی کو کم کردے۔۔۔
برائے مہربانی جلد جواب ارسال کیجئے گا۔۔۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
ایک تو جھوٹ بولنا ہی کبیرہ گناہ ہے ۔
اور اوپر سے اس کی خاطر داڑھی بھی کاٹنی کا ارادہ ۔
بہت خطرناک سوچ ہے ۔
دونوں باتیں گناہ ہیں جھوٹ بولنا بھی اور داڑھی کاٹنا بھی ۔

البتہ ایک مشت سے زائد حصہ کوکاٹنے کے بارے میں اختلاف ہے دونوں طرف اہل علم گئے ہیں آپ جس عالم پر اعتماد کریں اس کے فتوی پر عمل کرلیں۔
 
Top