• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دجانہ طاہربلتستانی

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کافرستان کا نام شائد وادی کیلاش ھے، یہاں 1982 میں علماء کی ایک جماعت پہلی مرتبہ گئی تھی جنہوں نے وہاں ان لوگوں کو اسلام کی دعوت دی۔

والسلام
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام،
فورم پر خوش آمدید بھائی۔
اللہ تعالی آپ کے لیے آسانی کے راستے کھول دے۔آمین
اپنے علم کو شیئر کرتے رہیئے ۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام،
اہلا وسہلا ومرحبا محترم بھائی!
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
میں اسی کی تلاش میں تھا کہ کون کون اس نگری کا مسافر ہو گزرا ہے۔۔!! ابتسامہ۔
کبھی موقعہ ملے تو اپنے گاؤں کی تصاویر آپ ضرور شیئر کیجئے گا مجھے ابھی تک ان علاقہ جات کی سیر کا موقعہ نہیں ملا۔ ابھی کچھ عرصہ قبل شیخ عبدالحنان سامرودی صاحب بلتستان کی سیر کر کے آئے تو تعریفیں کر کر کے انہوں نے بہت اشتیاق پیدا کر دیا۔ کبھی موقعہ ملا تو میں نے بھی جانا ضرور ہے ان شاءاللہ۔
آپ کوبلتستان آمدپرخوش آمدید کہتےہیں۔
 
Top