• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دشمن بھی پاکستانی ائیر فورس کی تعریف کرنے پر مجبور = اسلام کا اس بارے میں کیا حکم ہیں ؟

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
دشمن بھی پاکستانی ائیر فورس کی تعریف کرنے پر مجبور =
اسلام کا اس بارے میں کیا حکم ہیں ؟
سمجھ نہیں آئی کہ آپ کا سوال کیا ہے (ابہام اسلام کے ساتھ تعلق کی وجہ سے پیدا ہو رہا ہے)
1-کسی مسلمان عورت کا اس طرح بے پردگی اور فحاشی کا مرتکب ہونا
2-یا پاکستانی ائیر فورس کا اسلامی ائیر فورس ہونے کی وجہ سے واعدوا لھم ما استطعتم کا مظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرنا
3-یا دشمن (اسلام کا یا پاکستان کا) پر برتری حاصل کرنے پر خراج تحسین

اگر کچھ وضاحت کر دیں تو شاید جواب دینے والوں کو آسانی ہو اللہ جزائے خیر دے امین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
سمجھ نہیں آئی کہ آپ کا سوال کیا ہے (ابہام اسلام کے ساتھ تعلق کی وجہ سے پیدا ہو رہا ہے)
1-کسی مسلمان عورت کا اس طرح بے پردگی اور فحاشی کا مرتکب ہونا
2-یا پاکستانی ائیر فورس کا اسلامی ائیر فورس ہونے کی وجہ سے واعدوا لھم ما استطعتم کا مظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرنا
3-یا دشمن (اسلام کا یا پاکستان کا) پر برتری حاصل کرنے پر خراج تحسین

اگر کچھ وضاحت کر دیں تو شاید جواب دینے والوں کو آسانی ہو اللہ جزائے خیر دے امین

بھائی میرا مقصد سوال نمبر 1 سے مطالق ہیں -

1-کسی مسلمان عورت کا اس طرح بے پردگی اور فحاشی کا مرتکب ہونا
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
ویڈیو تو’ غیر دستیاب ‘ ہے!!تبصرہ کس پر ہو رہاہے؟؟؟؟:)
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
بھائی میرا مقصد سوال نمبر 1 سے مطالق ہیں -
1-کسی مسلمان عورت کا اس طرح بے پردگی اور فحاشی کا مرتکب ہونا
محترم بھائی میں اگرچہ کسی فوجی کی بغیر موانع دیکھے تکفیر معین کو جائز نہیں سمجھتا بلکہ میرے نزدیک کوئی فوجی موحد اور حقیقت میں کسی خاص صورت میں شہید بھی ہو سکتا ہے جب وہ اعلائے کلمۃ اللہ کے لئے جان دے اور کوئی کفر سرزد نہ ہوا ہو
پس میں ان بہن کو مسلمان ہی سمجھوں گا مگر جہاں تک آپ کا سوال ہے کہ کیا انکے لئے اس طرح فحاشی اور بے پردگی کا مرتکب ہونا جائز ہے تو اس پر میں آپ کو ایک واقعہ سناتا ہوں جو بخاری میں پڑھا تھا کہ عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنھما سے کسی کوفی نے محرم کے مچھر مارنے سے دم پر فتوی پوچھا تو انھوں نے کہا کہ تم نے حسین رضی اللہ عنہ کو جب مارا تو خیال نہ آیا آج تمکو مچھر مارنے پر بڑا خیال آ رہا ہے
پس میری ان بہن کے لئے یہی نصیحت ہے کہ میری اگر کوئی بہن منڈی کی زینت بن جاتی تو اسکو چھوٹا گناہ سمجھتا بنسبت اس سے کہ وہ امریکی جنگ میں کسی مسلمان پر بمباری کر کے اسکو ناحق قتل کرے اور جو ویڈیو ہے اس میں یہی جنگی کام کے لئے سلیکشن دکھائی گئی ہے
محترم بھائی ہماری جماعت تو کہتی ہی ہے لیکن میرے علم کے مطابق اکثر دینی جماعتیں یہ کہتی ہیں کہ پاکستان امریکی جنگ لڑ رہا ہے اور یہ بھی پتا ہے کہ فوج میں نہ نہیں کی جا سکتی اور نہ اسکو چھوڑا جا سکتا ہے تو فحاشی کا فتنہ اتنا بڑا نہیں جس کے بچاؤ کی میں اپنی اس بہن کو نصیحت کروں بلکہ میں تو کہوں گا کہ ناحق قتل مسلم سے بچنے کے لئے جان بھی چلی جائے تو دے دینی چاہئے
آپ اگر کوئی اصلاح کرنا چاہیں تو میں دلیل کا علم ہونے پر اصرار نہیں کرتا بلکہ سمجھانے والے کا شکر گزار ہوتا ہوں اللہ ہم کو سمجھ دے امین
 
Last edited:

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
فحاشی کا فتنہ اتنا بڑا نہیں جس کے بچاؤ کی میں اپنی اس بہن کو نصیحت کروں بلکہ میں تو کہوں گا کہ ناحق قتل مسلم سے بچنے کے لئے جان بھی چلی جائے تو دے دینی چاہئے
کل جلدی کی وجہ سے آخری لفظ لکھنا بھول گیا کہ فحاشی کے فتنہ سے بچنے سے زیادہ ناحق مسلم کے قتل سے بچنے کے لئے یہ ملازمت ہی چھوڑ دینی چاہئے کیونکہ فائٹر طیارہ کو اڑانے میں اس فتنہ کے چانس بہت زیادہ ہیں ہاں دوسری جگہوں پر کن ہو سکتے ہیں اللہ میری بہن کو سمجھ اور توفیق دے امین
 
Top