• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعائے مغفرت.......!

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
قاری زبیر صاحب کےبڑے بھائی پچھلے ہفتے سعودی عرب میں کسی عارضہ کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
آپ صاحبان سے گزارش ہے کہ ان کے بھائی کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں۔
اللہ تعالی ان کو قبر کے عذاب سے محفوظ رکھے۔آمین
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین
اللہ تعالی ان کے حساب و کتاب میں آسانی فرمائے۔آمین
اللہم اغفرلہ وارحمہ ......
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
قاری زبیر صاحب کےبڑے بھائی پچھلے ہفتے سعودی عرب میں کسی عارضہ کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کو قبر کے عذاب سے محفوظ رکھے۔آمین
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین
اللہ تعالی ان کے حساب و کتاب میں آسانی فرمائے۔آمین
اللہم اغفرلہ وارحمہ ......
آمین
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
اللہ تعالی ان کو قبر کے عذاب سے محفوظ رکھے۔آمین
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین
اللہ تعالی ان کے حساب و کتاب میں آسانی فرمائے۔آمین
اللهم اغفرله ورحمه
اللهم ادخله الجنة الفردوس
 
Top