• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعاوں میں یاد رکھیں۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
الاسلام علیکم۔

دوستو اور بھایئو ،

بندہ تقریبا دو ہفتوں کے بعد ایک امتحان کے لیے جائے گا (ان شاء اللہ)

لہذا آپ سب سے دعا کی خصوصی درخواست ھے۔(اللہ کریم کامیابی دے۔آمین )
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر امتحان میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
الاسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔

اللہ تعالی کے فضل و کرم ،ماں باپ اور آپ حضرات کی دعاوں کے ساتہ امتحان دیکر واپس آگیا ہوں۔

آپ حضرات سے امتحان میں کامیابی (با التوفیق و با اذن اللہ)کے لیے دعا کی دوبارہ درخواست کر رھا ھوں۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اللهم لا سهل إلا ما جعلته سهلا
وأنت تجعل الحزن إذا شئت سهلا
اے اللہ! کوئی شے آسان نہیں مگر وہی جسے آپ آسان کر دیں
اور آپ ہی غم کو جب چاہیں ہلکا کر دیں!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر امتحان میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین۔
آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو جائز دنیاوی کامیابی اور اخروی کامیابی سے نوازے۔آمین
آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ آپ کو امتحان میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین۔
آمین
اللهم لا سهل إلا ما جعلته سهلا
وأنت تجعل الحزن إذا شئت سهلا
اے اللہ! کوئی شے آسان نہیں مگر وہی جسے آپ آسان کر دیں
اور آپ ہی غم کو جب چاہیں ہلکا کر دیں!
آمین
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو جائز دنیاوی کامیابی اور اخروی کامیابی سے نوازے۔آمین
آمین
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
دعاوں میں ےیاد رکھنے پر آپ تمام احباب کا انتھائی مشکور۔

اللہ ھم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
 
Top