• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعاوں کی درخواست

شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
مرد کو ۴ شادیاں کرنا چاہیں ۔۔۔ تاکہ جو لڑکیاں گھروں میں بیوہ بے سہارہ ہیں ان کی مدد ہوتی ہے ۔۔۔ا ور زنا کی بھی روک تھام ہوتی ہے ۔۔۔ میں خود انشاءاللہ دوسری بیوی بنے جارہی ہوں اور مجھے پسند کرنے والی بھی میرے ہونے والے شوہر کی پہلی بیوی ہیں انشاءاللہ اس جمعہ کو میں اپنے گھر چلی جاوں گی ۔۔۔۔وہ گھر جو عورت کا اصل گھر ہوتا ہے
ماشاء اللہ آج ہماری بہن (اسلام ڈیفینڈر) کی رخصتی ہے- تمام ممبران سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے-
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ماشاء اللہ آج ہماری بہن (اسلام ڈیفینڈر) کی رخصتی ہے- تمام ممبران سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے-
ماشاءاللہ بہت بڑا حوصلہ چاہیے ایک عورت کو کسی کی دوسری بیوی بننا اور بہت بڑا حوصلہ ہے ان کے شوہر کی پہلی بیوی کا جو خود اپنی سوتن لا رہی ہے ، سوتن کا لفظ شاید عجیب لگے لیکن رسما جو لفظ پُکارا جاتا ہے میں نے وہی لکھ دیا۔ اللہ تعالی اچھی عورتوں کو اچھے مردوں سے نوازے تاکہ ہمارے میں کوئی عورت بے گھر اور بے سہارا نظر نہ آئے اور نہ ایسی عورتیں کسی غلط کام کا ارتکاب کریں۔
یقینا دلی طور پر بہت خوشی ہوئی اپنی اس بہن کے بارے میں تھوڑا سا جان کر، اللہ تعالی ان کےلیے دونوں جہانوں میں خوشیاں رکھے آمین
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
یا اللہ ہماری بہن پر انعامات کی بارش فرما اور آنے والہ وقت ان کے لیے آسان فرما اور ہر قسم کی پریشانیوں سے ان کو بچائے رکھ

بہت مبارک بہنا سدا خوش رہو
 
Top